اسلام آباد (پی این آئی)میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمدبن سعید نے خطبہ حج دیا جسے لاکھوں عازمین سمیت دنیا بھر میں موجود مسلمانوں نے ٹی وی پر براہ راست سنا۔خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت دنیا کی متعدد زبانوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرلی۔اپنے بیان میں نذر گوندل نے کہا کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتا ہوں اور پارٹی کو خیرباد کہہ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اداروں […]
ممبئی (پی این آئی)بھارت کے نوجوان معروف سوشل میڈیا اسٹار اور کامیڈین دیو راج پٹیل ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دیو راج پٹیل ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے رائے پور میں ایک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوئے۔مقامی پولیس کے مطابق دیو […]
واشنگٹن (پی این آئی)امریکا کے وسط مغربی اور جنوبی علاقوں میں بدترین طوفان کی وجہ سے درجنوں گھروں کو نقصان پہنچا جبکہ انڈیانا اور آرکنساس ریاست میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ نیشنل ویدر سروس نے کہا کہ وسطی انڈیانا اور آرکنساس میں اتوار کو متعدد […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی)سعودی محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ’پچھلے 54 برسوں کے دوران 99 ملین سے زیادہ افراد فریضہ حج ادا کر چکے ہیں۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے اور الاقتصادیہ کے مطابق مکہ ہسٹوریل سینٹر کے سابق ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر فواز […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوائی اڈوں کے آپریشنز کی آئوٹ سورسنگ کی نگرانی کیلئے قائم اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہواجس میں پہلے ائیر پورٹس کو آئوٹ سورس کرنے کے حوالے سے مستقبل کے روڈ میپ کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول کا اعلان کر دیا۔پہلا میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارت کے شہر احمد آباد میں ہو گا۔پاکستان پہلا میچ 6 اکتوبر کو کوالیفائر ون کے خلاف حیدر آباد […]
کراچی (پی این آئی)آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 31 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 40 پیسے میں دستیاب ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے […]
لاہور(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) نے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے فرنٹ مین اور گن مین چوہدری محمد زمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ایف آئی اے ذرائع نے کہا ہے کہ چوہدری محمد زمان پرویز الٰہی کے کیش بوائے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے نوجوان کوہ پیما ساجد سدپارہ نے 8 ہزار 126 میٹر بلند چوٹی بغیر اضافی آکسیجن کے سر کر کے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نے پاکستان کی دوسری بلند ترین چوٹی نانگا پربت کو […]
پشاور ،اسلام آباد (پی این آئی)صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں 24 جون کے روز ہیٹ اسٹروک سے 18 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔مردان میڈیکل کمپلیکس اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر طارق محمود نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران بتایا کہ مردان میں 24 […]