تیز ہوائیں ، گرج چمک کیساتھ بارشیں شروع، محکمہ موسمیات نے آج بھی برسات کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے روز اسلام آباد میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز موسلادھار بارش ژالہ باری کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں […]

2 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کے قومی دن پر کل اور پرسوں تعطیل ہوگی۔ سعودی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے ہفتہ 23 ستمبر کو سعودی قومی دن کو سرکاری تعطیل کے طور پر اعلان کیا ہے۔ وزارت کے سرکاری ترجمان محمد الرزقی نے […]

بجلی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی منظوری دیدی گئی۔۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے کا اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نےسہ ماہی ایڈجٹٹ٘منٹ کی مد میں بجلی تین روپے اٹھائیس […]

ٹھنڈی ہوائیں چل پڑیں، محکمہ موسمیات نے موسم سرما شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں کل سے سمندری ہواؤں کے بحال ہونے اور دسمبر سے سردی شروع ہونے کی پیشگوئی کردی۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق بھارتی راجستھان کی جانب سے آنے والے مون سون سسٹم کے سبب سمندری […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی پر نگران حکومت کا حیران کن ردِعمل آگیا

کراچی(پی این آئی) نگران حکومت نے نواز شریف کی وطن واپسی سے اظہار لاتعلقی کردیا ہے۔ نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی کا نگراں حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

وطن واپسی پر نواز شریف کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی کے ترجمان برائے قانونی امور نعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ قانونی طور پر نواز شریف کو حفاظتی ضمانت نہیں مل سکتی۔ایک بیان میں نعیم پنجوتھا نے کہا کہ حفاظتی ضمانت متعلقہ کورٹ تک پہنچنے کیلئے ملتی ہے، نواز […]

شناختی کارڈز کی تجدید کروانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ اب بنا قطار و انتظار قومی شناختی کارڈز کی تجدید سمیت دیگر متفرق سہولیات ڈاک خانوں میں دستیاب کردی گئی ہیں۔ کراچی میں 10 جنرل پوسٹ آفس (جی […]

شہباز شریف کا جنرل باجوہ سے متعلق پیغام لندن لے جانے کی خبروں پر ردِعمل آگیا

لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے گوجرانوالہ میں اہم ملاقات اور سابق آرمی چیف جنرل ریٹائر قمر جاوید باوجوہ سے متعلق پیغام لیکر لندن جانے کی خبروں کو رد کردیا ہے۔ لدن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف […]

شہباز شریف نے پاکستان آتے ہی کس سے اہم ملاقات کی اور پھر لندن روانہ ہونے کا فیصلہ کیا؟ سینئر صحافی کے انکشافات

لاہور ( پی این آئی ) سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید نے مسلم لیگ (ن) سے ”ون اینڈ اونلی“سوال پوچھ لیا۔ اور بتا دیاکہ شہباز شریف لندن واپسی کا ٹکٹ کٹوانے کو کیوں مجبور ہوئے؟ اپنے کالم میں انہوں نے لکھا کہ مسلم […]

عدالت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف بڑا اقدام اُٹھا لیا

لاہور(پی این آئی) عدالت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف بڑا اقدام اُٹھا لیا ۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ […]

شہباز شریف کس کا پیغام لے کر لندن گئے ہیں؟ سینئر سیاسی شخصیت نے بڑی خبر دیدی

لاہور ( پی این آئی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینیئر مرکزی رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے میاں شہباز شریف جن کے لیے نواز شریف کا پیغام لے کر آئے تھے اب ان کا ہی پیغام لے کر نوازشریف کے پاس لندن چلے […]

close