شاہد خاقان عباسی کا نئی جماعت بنانے سے متعلق بیان، ن لیگ کا شدید ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) شاہد خاقان عباسی کے نئی جماعت بنانے کے بیان پر ن لیگ کا ردعمل آ گیا ہے۔ سینئر لیگی رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ جب پرانے لوگ نئی جماعت بناتے ہیں تو سوال اٹھیں گے کہ پہلے اقتدار […]

حکومت کا قومی ائیرلائنز کی نجکاری سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری دسمبر میں کرنے کا فیصلہ کرلیا پی آئی اے، پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیز کی نجکاری اور پاکستان اسٹیل کی بحالی کا پلان تیار کرلیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کی […]

نیپرا نے صارفین پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے صارفین پر بجلیاں گرادیں۔۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 4.45 روپے تک اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے، قیمت میں اضافے کی منظور […]

سعودی عرب سے پاکستان آنیوالی پی آئی اے کی پرواز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

سیالکوٹ(پی این آئی)جدہ سے سیالکوٹ آنیوالی قومی ایئر لائن میں دوران پرواز شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ جدہ سے سیالکوٹ آنیوالی قومی ایئرلائن (پی آئی اے)کی پرواز پی کے 786میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ […]

تحریک انصاف کے سینئر رہنما کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (پی این آئی ) عدالت نے متنازع ٹویٹس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ جاری کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے اعظم سواتی کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم […]

عمران خان سے متعلق جیل سے بڑی خبر آگئی

راولپنڈی ( پی این آئی) راولپنڈی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کلاس تبدیل کر دی گئی۔ جیل انتظامیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی منتقلی کے بعد جیل کلاس تبدیل کر دی۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران کی جیل منتقلی کے […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بڑی مشکل میں پھنس گئے

کراچی ( پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ شاہد خاقان عباسی، سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیے گئے […]

محکمہ موسمیات نے مسلسل تین دن بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے 28 سے 30 ستمبر تک ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشیں برسانے والا سسٹم جمعرات کی شام کو پاکستا ن میں داخل ہوگا جو کہ متوقع طورپر مون سون […]

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید کتنا اضافہ ہوگا؟ بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی جائے گی۔نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی درخواست کا جائزہ لے گی۔ […]

صدر مملکت نے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کر دی، عمران خان کی سزا میں کمی ہوگی یا نہیں؟

اسلام آباد ( پی این آئی) صدر مملکت نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں […]

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، آج پھر قدر میں کتنی کمی ہوگئی؟ پاکستانی روپے کی تگڑی واپسی

لاہور (پی این آئی ) ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا۔۔ پاکستانی روپے کا تگڑا کم بیک، ڈالر کی قیمت کئی ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی، انٹربینک اور اوپن مارکیٹوں میں امریکی کرنسی کی قیمت 290 روپے کی سطح سے نیچے آ گئی، […]

close