سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی قصوروار قرار۔۔۔ شاہ محمود قریشی بچ سکتے تھے لیکن۔۔۔حامد میر کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سائفر کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے سائفر کیس کا چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت میں جمع کروا دیا۔ شاہ محمود قریشی بھی بچ سکتے تھے لیکن انہوں […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ پاسپورٹ نے 100 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ بنانے پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 100 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ بنانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، یہ پابندی عارضی طور پر لگائی […]

پرویز خٹک نے عمران خان پر سنگین الزامات کی بارش کردی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان نے نئے پاکستان کا جھوٹا نعرہ لگایا اور ملک کو تباہ کردیا۔ کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ […]

مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی

لاہور (پی این آئی) ایف آئی اے کی درخواست پر عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل کورٹ سنٹرل میں مونس الہٰی کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت […]

آج رات سے پیٹرول کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان ہے؟ وزارت خزانہ نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ذرائع وزارت خزانہ نے آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کردیا ہے۔ ڈالر کی قدر گرنے اور روپے کی قدر میں استحکام کی وجہ سے آج رات پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی […]

عمران خان کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دی گئی یا نہیں؟ تحریک انصاف نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف نے عمران خان کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس ملنے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کاکہنا تھا کہ عمران خان کو ایک چھوٹے سیل میں […]

ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل ہی شاداب خان سے متعلق افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ورلڈکپ کے آغاز سے چند روز قبل قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی پھپھو انتقال کر گئیں۔پاکستانی ٹیم ورلڈکپ کھیلنے کے لیے بھارت میں موجود ہے اور گرین شرٹس نے گزشتہ روز پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف […]

ن لیگ کی لندن میں میٹنگ، اسٹیبلشمنٹ سے ٹکرائو کی پالیسی سے گریز کرنے کا فیصلہ

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی لندن میں اہم میٹنگز میں اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی پالیسی سے گریز اور پاکستان کے بڑے مسائل کے حل کیلئے مل کر چلنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار لندن میں قیام کے بعد […]

نواز شریف کی وطن واپسی، ائیرپورٹ پر گرفتار کیا جاسکے گا یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی پر قانونی مسائلِ کے معاملے پر قائد نواز شریف کی قانونی ٹیم کی نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سے تفصیلی مشاورت مکمل ہو گئی۔ پارٹی ذرائع […]

جناح ہائوس حملہ کیس، پی ٹی آئی کے کن کن رہنمائوں کو اشتہاری قرار دیدیا گیا؟ عدالت سے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ فرخ حبیب،حماد اظہر،میاں اسلم اقبال اور مراد سعید کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ اس کے علاوہ […]

close