پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔عرب میڈیا کے مطابق یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قسم نائنٹی ایٹ کے ایک لیٹر کی قیمت 3.42 سے بڑھا کر 3.44 درہم کردی گئی۔ پیٹرول نائنٹی فائیو کی فی لیٹر قیمت 3.31 […]

فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس: ایم کیو ایم کا بھی بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے بھی سپریم کورٹ میں دائر نظر ثانی درخواست واپس لینےکا فیصلہ کرلیا۔وکیل ایم اکیو ایم عرفان قادر کا کہنا ہےکہ میرے مؤکل نے فیض آباد دھرنا […]

ترکیہ کے تباہ کن زلزلے کی پیشنگوئی کرنیوالے ادارے نے پاکستان میں بھی طاقتور زلزلے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے (ایس ایس جی ایس) نے چمن فالٹ لائن میں آئندہ دو روز میں زلزلے کی پیش گوئی کردی۔زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے (ایس ایس جی ایس) نے بتایا ہے […]

بجلی بند رہے گی، آئیسکو نے عارضی طور پر بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )نے ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا ۔ اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس […]

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان

سوات(پی این آئی) سوات میں تحریک انصاف تحصیل کبل دو واضح دھڑوں میں تقسیم ہونے کا خدشہ ہ پیدا ہوگیا ہے اور سابق پی کے 7 اور موجودہ پی کے 8 کی نئی تنظیم سازی پر شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں ۔ ڈویژنل صدر سے […]

سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کی پالیسی تبدیل کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کی پالیسی تبدیل کر دی گئی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پی ایم ڈی سی کے کہنے پر رواں سال حافظ قرآن طلبا و طالبات کو اب اضافی نمبر نہیں دیے جائیں […]

عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ کب سنایا جائیگا؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ کل سنائے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ کل سنانے کی کاز لسٹ جاری کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق […]

تحریک انصاف کا دفتر عوام کیلئے کھول دیا گیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کراچی میں سیاسی دفتر انصاف ہاؤس عوام کیلئے باقاعدہ کھول دیا گیا ہے،دفتر کے افتتاح کے موقع پر پی ٹی آئی کراچی تنظیم کے عہدیداروں کی جانب سے میلادالنبی اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ رہنماؤں کی […]

وفاقی حکومت کا ویزہ مدت ختم ہونے والے غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے ویزہ مدت ختم ہونے والے غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ،جن غیرملکیوں کی 3اکتوبرتک ویزے کی مدت ختم ہوچکی ہے انہیں گرفتارکیاجائے گا۔ ایک رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سی6ہزارغیرملکی شہر چھوڑ گئے جبکہ تین اکتوبر […]

سائفر کیس، ایف آئی اے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سائفر کیس، عمران خان کی درخواست ضمانت پرسماعت ان کیمرہ کرنے کی پٹیشن سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق کل ایف آئی اے کی متفرق درخواست پر سماعت کریں گے، سائفر کیس میں […]

دہشتگردی کی نئی لہر، پاکستان میں کونسا شہر محفوظ ترین ہے؟ پتہ چل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر میں اسلام آباد محفوظ ترین شہر قراردے دیا گیا، جبکہ دہشتگردی واقعات 2015 کےبعد رواں سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 9ماہ کے دوران دہشتگردی واقعات اور آپریشنز میں 1087 […]

close