اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ ذکا ء اشرف نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کی پرفارمنس کو دیکھ کر مستقبل میں مشکل اور بڑے فیصلے کریں گے جب کہ بغیرپرفارمنس سینٹرل کنٹریکٹ 3 سال تک نہیں چلے گا۔ایک انٹرویومیں چیئرمین پی سی بی […]
اسلام آباد(پی این آئی)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چئیرمین تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سائفر کیس کا چالان جمع ہونے کے بعد جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ گواہان کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ، روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 24 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپیڈ سٹار اور اپنے اگریشن کے باعث ’’بامسی ‘‘کے نام سے مشہور حارث رؤف انٹر نیشنل سٹار بننے سے قبل کے حالات کو یاد کر کے آبدیدہ ہو گئے ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے اتحاد ایئرویز کی ٹکٹ بک کرا لی۔شیڈول کے مطابق نواز شریف 21 اکتوبر کو لندن سے ابو ظہبی انٹرنیشنل ائرپورٹ لینڈ کریں گے جہاں سے وہ پاکستان روانہ ہوں گے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)نگران حکومت اور پاک آرمی کے ڈالر کیخلاف اقدامات کام کر گئے ، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کے بعد اب سونا بھی سستا ہو گیا۔ حکومتی اقدامات ،ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن روپے کی قدر اور ڈالر […]
ملتان(پی این آئی) ملتان سے تحریک انصاف کی سب سے بڑی وکٹ گر گئی ، رانا قاسم نون نے لندن میں باقاعدہ ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں سابق پی ٹی آئی رہنما اور رانا […]
حیدرآباد(پی این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے حیدر آباد دکن میں پاکستان ٹیم کو جوائن کر لیا۔ ترجمان پاکستان ٹیم کے مطابق مکی آرتھر انگلینڈ سے کاؤنٹی کرکٹ میں اپنی مصروفیات کے اختتام پر بھارت […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئی فون 15 خریدنے والوں نے اس کے سافٹ ویئر سمیت فون کے گرم ہونے کی شکایت کی تھی جس پر ایپل انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے مسائل جلد دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ ایپل کا نیا […]
روزینہ علی(پی این آئی) پیر کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم خشک رہے گا۔ جبکہ شام یا رات میں دیر، چترال، […]
گجرات (پی این آئی)گجرات پولیس نے ایک انوکھا بھکاری گرفتار کیا ہے جو نیکیاں بیچ کر بھیک مانگتا تھا۔ تھانہ گلیانہ گجرات کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ذو الفقار علی نامی بھکاری کو گرفتار کیا جو مین بازار گلیانہ چوک میں […]