بین الاقوامی ادارے کی پاکستان میں زلزلے کی پیشنگوئی پر سونامی سینٹر کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈائریکٹر نیشنل سونامی سینٹر امیر حیدر لغاری نے بین الاقوامی ادارے کی پاکستان میں زلزلے کی پیشگوئی کو مسترد کر دیا۔بین الاقوامی ادارے کی جانب سے پاکستان میں زلزلے کی پیشگوئی کے حوالے سے ڈائریکٹر نیشنل سونامی سینٹر کا بیان […]

نواز شریف کی واپسی سے قبل ن لیگ کیلئے بڑا دھچکا

کراچی(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف 21 اکتوبر کو پاکستان واپس آئیں گے۔ن لیگ نوازشریف کی واپسی کے حوالے سے بھرپور تیاریاں کر رہی ہیں تاکہ ان کا شاندار استقبال کیا جا سکے۔     تاہم ن لیگ سندھ میں ناراضگیاں […]

آرمی چیف نے کن لوگوں کا کورٹ مارشل کرنے کا حکم جاری کر دیا؟ نگران وزیرداخلہ کا بڑا انکشاف

  اسلام آباد (پی این آئی) سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف واضح طور پر کہہ چکے ہیں اسمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ مارشل ہو گا۔       تفصیلات کے مطابق نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے نگران وزیر اطلاعات مرتضٰی […]

بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ، عوام کی چیخیں نکلوا دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی ہو گئی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا۔بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ اضافے کا اطلاق کر دیا گیا ہے۔   […]

پاکستان میں 48 گھنٹوں کے دوران ہولناک زلزلے کی پیشنگوئی

نیدر لینڈ کی سولر سسٹم جیومیٹری سروے نے پاکستان میں آئندہ 48 گھنٹوں میں طاقتور زلزلے کی پیشگوئی کر دی، جس کی شدت 6 یا اُس سے زائد ہو سکتی ہے۔ زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے نے چمن فالٹ لائن کو انتہائی […]

کراچی والوں نے 50 ملین ڈالرز گھروں میں چھپا رکھے ہیں؟ حساس اداروں کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (پی این آئی)کراچی میں ڈالرز مافیا کی جانب سے 50 ملین سے زائد امریکی ڈالرز گھروں میں چھپائے جانے کا انکشاف ہوا ہے اس سلسلے میں حساس ادارے شبانہ روز تحقیقات کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے مختلف بینکوں اور منی […]

شوہر کو کھانے میں زہر دینے کا خدشہ ہے، بشریٰ بی بی نے کس چیز کیلئے درخواست دائر کردی

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ نے شوہر کی سکیورٹی اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔بشریٰ بی بی نے لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرائی جس میں وزارت داخلہ، […]

عدالتی حکم کے باوجود پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے والے پولیس افسران نے غیر مشروط معافی مانگ لی

لاہور ( پی این آئی) مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہنچانے پر توہین عدالت کی درخواست پر ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی […]

محمد علی درانی نے پہلے مرحلے کی کامیابی کے بعد شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے فارمولا پیش کر دیا

لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات محمد علی درانی نے اعتماد سازی کے لئے اقدامات کے پہلے مرحلے کی کامیابی کے بعد شفاف انتخابات کے انعقاد کے لئے فارمولا پیش کر تے ہوئے کہا ہے کہ میری تجویز ہے کہ قومی اور […]

عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرلیں۔ ان کیسز میں 9 مئی […]

فریقین کو فیض آباد دھرنے پر حقائق پیش کرنے کا ایک اور موقع مل گیا، سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی کیس کی 28 ستمبر کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر تے ہوئے فریقین کو فیض آباد دھرنے پر حقائق پیش کرنے کا ایک اور موقع دیدیا ۔فیض آباد دھرنا […]

close