کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں بڑے زلزلے کی پیشگوئی، آرمی اور تمام ایمرجنسی سروسز کو الرٹ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے بلوچستان میں ممکنہ زلزلے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلے کی قبل […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان کی معروف سپورٹس اینکر اور کرکٹ پریزنٹر زینب عباس آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پریزینٹر کی حیثیت سے شریک ہوں گی۔ زینب عباس نے ایکس پر شیئر پیغام میں اپنے مداحوں کو اس خبر سے آگاہ […]
ریاض (پی این آئی) سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا۔۔ سعودی شہزادی عبطا بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئیں۔سعودی عرب کے ایوانِ شاہی کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق شہزادی عبطا بنت سعود کا انتقال گزشتہ روز ہوا۔ […]
نیویارک(پی این آئی )امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں بہتری کے بعد ستمبر میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی۔پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں 1000 روپے کی معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔سونے کی قیمت عالمی مارکیٹ کے رجحانات […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس میں وکیل شیر افضل مروت نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ عدت کے دوران نکاح جرم نہیں ہے۔ جس نے الزام لگایا اس نے ثابت کرنا ہے […]
ہنگو (پی این آئی)دوآبہ تھانہ اور مسجد میں خودکش دھماکوں سے متعلق تفتیشی اور حساس اداروں نے رپورٹ تیار کرلی۔ جس کے مطابق خودکش حملہ آوروں کے فنگر پرنٹس کے نمونے نادرا کے پاس میچ نہ ہو سکے، حملہ آور غیر ملکی ہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے کی جانب سے پاکستان میں زلزلے سے متعلق پیش گوئی پر محکمہ موسمیات نے بیان جاری کردیا۔ گزشتہ روز زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے (ایس ایس جی ایس) […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دے دی، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ہلال امتیاز ملٹری لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر پاکستان آرمی اور اقوام […]
اسلام آبا د(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے الیکشن کمیشن کے ملازمین کی سرکاری چھٹیاں ختم کردیں ۔الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن کا فیسلٹیشن سینٹر بلا تعطل اپنا کام جاری رکھے گا۔ حلقہ بندیوں پر اعتراضات جمع کرانے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی شرعی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بشری بی بی سے نکاح سے متعلق نظرثانی کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس شریعت کورٹ اقبال حمید الرحمن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کی قانونی ریلیف ملنے کی صورت میں سیاسی قائدین سے ملاقات سب سے بڑی ترجیح ہو گی۔ نوازشریف ریلیف ملنے کی صورت میں سیاسی قائدین آصف زرداری، بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمان ، چوہدری شجاعت […]