اسلام آباد(پی این آئی)وزارتِ اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہو گا۔اپنے بیان میں وزارتِ اطلاعات نے کہا کہ غیر قانونی اور غیرملکی افراد کے انخلا میں صرف 27 دن باقی ہیں۔ وزارتِ اطلاعات […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی لندن میں کندھے کی سرجری مکمل ہوگئی، ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق 5 ہفتے آرام کے بعد نسیم شاہ باؤلنگ کا آغاز کرسکیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی)عالمی بینک نے 50 ہزار روپے اور اس سے کم آمدن والوں پر بھی ٹیکس لگانے کا مشورہ دے دیا۔عالمی بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے اور ٹیکس فری آمدن کی حد کم کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)کمشنر کراچی کے گزشتہ روز دودھ کی قیمت 200 روپے لٹر مقرر کرنے کے احکامات کو دودھ فروشوں نے ہوا میں اڑا دیا۔دودھ خریدنے والے شہریوں نے بتایا کہ 200 روپے قیمت مقرر کیے جانے کے باوجود کراچی میں دودھ پرانی قیمتوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن سوم کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیردفاع لائیڈ جے آسٹن […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر کے پاسپورٹ آفسز کے سسٹم میں فنی خرابی کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق نادرا کے پاسپورٹ دفاتر سے منسلک سسٹم میں فنی خرابی ہوئی، جس کے باعث پاسپورٹ کیلئے درخواست گزاروں کے کوائف […]
حیدرآباد(پی این آئی) پاک آسٹریلیا وارم اپ میچ میں فیلڈنگ کے دوران گیند کو نئے اسٹائل سے روک کر حسن علی نے سب کو حیران کر دیا۔ بھارت کے شہر حیدرآباد دکن کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف وارم اپ میچ کے دوران […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس نہ آنے کا مشورہ دیدیا۔ سابق وزیر فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوگیا ہے، نوازشریف کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر مافیا کیخلاف کریک ڈائون کے بعد مسلسل 21 ویں روز ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا، روپے کی قدرمزید مستحکم ہو گئی۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 2 پیسے سستا ہو گیا، جس […]
اسلام آباد(پی این آئی) آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، چترال اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد میں موسم […]
لاہور(پی این آئی)معاشی حالات کی ماری عوام کو مہنگائی کا ایک اور تحفہ، سوزوکی کمپنی نے موٹرسایئکلز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے اضافہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی کمپنی نے موٹرسایئکلز کی قیمتوں میں 17 سے 18 ہزار روپے کا […]