جنوبی افریقہ سے شکست کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

احمد آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر سری لنکن کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔       ہفتے کو ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقا نے سری […]

جماعت اسلامی کے رکن کا پرویز خٹک کی جماعت میں شمولیت سے انکار

پشاور(پی این آئی)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمٹیرینز کی تقریب میں شریک جماعت اسلامی کے رکن نے کھڑے ہوکر شمولیت سے معذرت کرلی۔       پشاور میں پی ٹی آئی پی کی شمولیتی تقریب ہوئی جس میں پارٹی کے سربراہ و […]

انٹیلیجنس کی ناکامی، اسرائیلی وزیراعظم بُری طرح پھنس گئے

تل ابیب(پی این آئی)انٹیلی جنس اور بڑے پیمانے پر اسرائیلیوں کی ہلاکت روکنے میں ناکامی، حماس کے خوف کا شکار اسرائیلیوں کی بھگدڑ اور ملک میں افراتفری کے ماحول پر اسرائیلی میڈیا نے توپوں کا رخ وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب موڑدیا۔     اسرائیلی […]

افغانستان کا تباہ کن زلزلہ، کرکٹر راشد خان کا زلزلہ متاثرین کیلئے بڑا اعلان

کابل(پی این آئی)افغانستان کے صوبے ہرات میں ہفتے کے روز آنے والے شدید زلزلے میں ایک ہزار سے زائد انسانی جانیں چلی گئیں۔       غان حکام کے مطابق صوبے ہرات میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی جس کے سبب […]

پرویز خٹک نے بڑی سیاسی وکٹیں اُڑا لیں

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اپنی پارٹی چلا رہا ہوں کسی کو توڑنے جوڑنے کے لیے نہیں آیا۔ کرسی نہیں بہتری چاہتا ہوں تاکہ عوام کو فائدہ پہنچا سکوں، نظام ٹھیک کرنا اور اصلاحات […]

افغانستان میں زلزلہ، اموات کی تعداد کتنے ہزار ہوگئی؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

ہرات (پی این آئی ) افغانستان میں زلزلے کے باعث ہونے والی تباہی کے نتیجے میں اموات کی تعداد 2 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ زخمیوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان حکومت کے ترجمان نے بتایا […]

عمرہ کرنے کے بعد گلوکارہ آئمہ بیگ کی زندگی میں کیا تبدیلی آئی؟ خود ہی بتا دیا

لاہور(پی این آئی) معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ برطانوی مرد ماڈل کے ساتھ تعلقات کا سکینڈل سامنے آنے کے بعد وہ اس قدر ڈپریشن کا شکار ہوئیں کہ کئی بار انہوں نے خودکشی کی کوشش کی۔ آئمہ بیگ کا کہنا تھا […]

اراضی کا جھگڑا، انسپکٹر طارق بشیر چیمہ کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

قصور (پی این آئی) قصور میں زمین کے جھگڑے کے دوران زخمی ہونے والے انسپکٹر طارق بشیر چیمہ ہسپتال میں انتقال کر گئے۔         انسپکٹر طارق بشیر چیمہ لاہور کے تھانہ نصیر آباد میں انچارج انویسٹی گیشن تھے، انہیں زمین کے جھگڑے […]

ن لیگ چھوڑنے والی شخصیت کی پارٹی میں واپسی، پارٹی چھوڑنے کی اپنی غلطی تسلیم کر لی

کوئٹہ(پی این آئی)بی اے پی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات چودھری شبیر اور مرکزی رہنما میر ظفر قمبرانی سیکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ( ن )میں شامل ہوگئے۔ مسلم لیگ( ن) بلوچستان کے زیراہتمام مختلف جماعتوں کے کارکنوں کی پارٹی میں شمولیت کیلئے جلسے کا انعقاد کیا […]

اسرائیل کا فلسطینیوں کو 12 گھنٹے میں غزہ خالی کرنے کا الٹی میٹم۔۔۔ پھر کیا ہوگا؟

تل ابیب (پی این آئی) اسرائیل کا فلسطینیوں کو 12 گھنٹے میں غزہ خالی کرنے کا الٹی میٹم ۔۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ تمام فلسطینی غزہ کا علاقہ مکمل طور پر خالی کر دیں ورنہ بے رحمانہ بمباری کی جائے گی۔ ترجمان اسرائیلی فوج […]

چوتھی بار وزیراعظم بن کر کیا کروں گا؟ نواز شریف کا بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم بننے کے بعد میری پہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے برطانیہ اور یورپ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو معاشی […]

close