حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملکی معاشی اعشاریوں سے پریشان شہریوں پر حکومت نے ایک اور مہنگائی بم گرانے کی تیاری کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجلی صارفین پر بجلی بم گراتے ہوئے فی یونٹ بجلی ایک روپے25پیسے مہنگی کر دی، نیشنل الیکٹرک اینڈ […]

معروف ائیر لائن نے پاکستان میں فلائٹ آپریشن بند کردیا

اسلام آباد(پی این آئی ) برطانوی ائیر لائن ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بند کر دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق برطانوی ایئر لائن ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بند کردیا ہے، ورجن اٹلانٹک کی اسلام اباد انٹرنیشنل ائرپورٹ […]

یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانیوالا پاکستانی واپس گھر پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والا 28 سالہ خوش قسمت پاکستانی عثمان صدیق واپس گھر پہنچ گیا۔گجرات کے نواحی علاقےکالیکی کا رہائشی 28 سال کا عثمان محکمہ پولیس میں کانسٹیبل تھا، وہ اپنے چار دوستوں کے ساتھ اٹلی جانا […]

پڑوسی ملک میں غیر شادی شدہ افراد کو پنشن دینے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) بھارتی وزیراعلی نے غیر شادی شدہ افراد کو پنشن دینے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیراعلی منوہر لال کھٹر نے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں پر ایک 60سالہ بزرگ شہری نے ان سے پنشن کے مسئلے […]

پاکستان کے بڑے شہر میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں پانی چھوڑے جانے کے بعد نارووال ضلعی انتظامیہ نے علاقہ مکینوں کو الرٹ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں پانی چھوڑے جانے کے بعد نارووال ضلعی انتظامیہ نے […]

پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے بھارت جانا چاہئے یا نہیں، عطاء تارڑ نے مشورہ دیدیا

گوجرانوالہ (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے بھی پاکستانی ٹیم کے بھارت جانے سے متعلق اپنا مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نون لیگی رہنما عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ سیاست اور کھیل مختلف چیزیں ہیں، […]

ثنا خان نے اپنے بیٹے کا نام طارق جمیل رکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) معروف سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اپنے بیٹے کا نام رکھ دیا ہے۔ بالی وڈ کو خیرباد کہنے کے بعد مولانا انس سید سے شادی کرنے والی ثنا خان نے اپنے بیٹے کا نام طارق جمیل رکھ دیا۔ ثنا […]

خبردار، ہوشیار! فریزر میں رکھا گوشت کتنے عرصے تک استعمال کیا جا سکتا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کے اس دور میں عید الاضحیٰ کے بعد اکثر لوگوں کی خواہش ہوتی ہےکہ قربانی کے گوشت کو لمبے عرصے تک چلایا جاسکے لیکن گوشت محفوظ کرتے وقت گوشت خراب نہ ہونے کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔عید الاضحیٰ […]

مسجد کے چندہ باکس سے کتنے کروڑوں روپے کی رقم برآمد، پیسے گننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (پی این آئی )پڑوسی ملک بنگلہ دیش کی مسجد کے چندہ باکس سے 5 کروڑ 59 لاکھ 7 ہزار 689 روپے برآمد، رقم گننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو […]

سوشل میڈیا پر آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی مہم، وزیراعظم کی شدید مذمت

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی شدید مذمت کی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ 9 مئی کے […]

close