بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، الرٹ جاری

لاہور(پی این آئی) بھارت نے فیروزپور سے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، بھارت سے چھوڑا گیا پانی چند گھنٹوں میں گنڈا سنگھ قصور کے پاکستان میں داخل ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے فیروزپور سے دریائے ستلج میں مزید پانی […]

بھکاری پن کے خاتمہ ، ہمسایہ ملک آگے نکل گیا تو قصور ہمارا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ بھکاری پن کے خاتمےکے لیے ہمیں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہوگا، ہمسایہ اگر ہم سے آگے نکل گیا ہے تو قصور ہمارا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پشاور میں تقریب […]

بھارتی بھکاری کروڑوں کے اثاثوں کا مالک نکلا

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت سے تعلق رکھنے والا ایک بھکاری ایسا بھی ہے جو ایک تعلیم یافتہ آدمی سے کہیں زیادہ کما رہا ہے یہی نہیں اس بھکاری کے پاس کروڑوں کی جائیداد بھی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر ممبئی میں ایک بھکاری […]

چیئرمین پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل کا فیصلہ ہوا یا نہیں؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے یا نہ چلانے کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ااگرچہ کچھ وفاقی […]

بھارت میں پاکستان کے 2 ورلڈکپ میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں اکتوبر میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے 2 میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابقکرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے ایڈن گارڈنز میں میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں جاری […]

تحریک انصاف کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

پاکستان تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے، ایک اور رہنما ، سابق رکن اسمبلی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ علاوہ ازیں پی ٹی آئی کے رہنما انجینئر ایم عمیر نے اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں سیکرٹری […]

سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر ملتے ہی ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خزانہ کی جانب سے سعودی عرب سے دو ارب ڈالر قرض پاکستان منتقل ہونے کی خوشخبری سنائی تو ساتھ ہی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک […]

سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2ارب ڈالر جمع کرادیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ دوست ملک سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کرادیئے،مستقل میں معاشی حالات میں مزید بہتری آئےگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ […]

چیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمر اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمر اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں ۔ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے […]

پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکا، اہم رہنمانے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنما انجینئر ایم عمیر نے اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری سے ملاقات کی اور پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا فیصلہ کیا۔ […]

توہین قرآن واقعہ، افغانستان میں سویڈن پر بڑی پابندی عائد

اسلام آباد( پی این آئی ) سویڈن میں توہین قرآن کے واقعہ کے خلاف افغان حکومت نے سویڈن کی افغانستان میں تمام سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ توہین قرآن اور مسلمانوں کے […]

close