کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے سندھ میں مون سون کے نئے سسٹم کے اثر انداز ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 20 سے 22 جولائی کےدرمیان مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ سندھ پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔ محکمہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہو نے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق صومالیہ میں مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا،طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل کر ایک دیوار […]
اسلام آباد(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ بیٹرز کی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ دو درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ پاکستان […]
راولپنڈی(پی این آئی)شمالی بلوچستان میں دہشتگردوں کے ایک گروپ نے ژوب گیریژن پر حملہ کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے ژوب گیریژن میں گھسنے کی کوشش کی جہاں ڈیوٹی پر موجود فوجیوں نے دہشتگردوں کی اس کوشش […]
اسلام آباد (پی این آئی ) چیئرمین انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) چیئرمین ارون دھومل نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ملاقات میں ایسی کوئی بات نہیں ہوئی کہ بھارتی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق چیئرمین آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی۔ پاکستان ایجوکیشن اینڈاومنٹ فنڈ اور قومی نصاب میں اصلاحات سے متعلق تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف کی جانب […]
اسلام آباد (پی این آئی)یوٹیوب کی آمدن حرام ہے یا حلال؟ عاصم الحکیم نے سوال کا جواب دیتے ہوئے اسے حرام قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عبدالمقتدر نامی صارف نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ مجھے بتا سکتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا،معروف برینڈڈ کمپنی کے جوس 10 سے 50 روپے تک مہنگے ہوگئے۔ لاہور کی اوپن مارکیٹ میں20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے مزید مہنگا ہوگیا،مختلف کمپنیوں کی کولڈ ڈرنکس 10 روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب نے حج کے اختتام کے بعد باضابطہ طور پر عمرہ سیزن شروع کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودیہ عرب کی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے عمرہ پرمٹ جاری کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے اور پہلے […]
اسلام آباد(پی این آئی) انٹربینک میں ڈالرسستا ہو گیا۔ آج کاروبار کے آغاز کے دوران ڈالر ایک روپیہ 7 پیسے کم ہوکر 277 روپے 50 پیسے ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا ہوکر 280 روپےکا ہوگیا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے اپنے پاکستان آنے کی دعوت قبول کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے کہا کہ میں کسی چیز پر راضی نہیں ہوا، یہ سب […]