اسلام آباد (پی این آئی) دنیا بھر میں 16 ممالک ایسے ہیں جہاں لوگوں کی اوسط عمر 80 سال سے زائد ہے، اس فہرست میں پہلے نمبر پر ہانگ کانگ موجود ہے جہاں اوسط عمر 85 سال ہے۔اعدادوشمار جاری کرنے والی ویب سائٹ ‘ورلڈ آف […]
اسلام آباد (پی این آئی) ضلع ملتان میں دریا چناب کے کنارے آباد علاقے سیلاب کی زد میں آنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں دیہی علاقوں کو سیلاب نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، ہیڈ محمد والا کے قریب فصلیں مکانات زیرآب آگئیں، سیلاب […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الٰہی کو تھری ایم پی او کے تحت 30 دن کے لیے نظر بند کر دیا گیا ہے،جس کا ڈی سی لاہور نے گزشتہ روز نے نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ نوٹیفکیشن کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) دفاعی چیپمپئن سربیا سے تعلق رکھنے والے تجربہ کار نوواک جوکووچ کو سخت ترین مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ تجربہ کار نوواک جوکووچ کو 20 سالہ کارلوس الکاریز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹینس […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم میں شفافیت کیلئے پلان ترتیب دیدیا ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے امیدواروں کے حلقوں میں خفیہ سروے کرانے کا فیصلہ کیا ہے، […]
پاکستان کی ہونہار طالبہ بسمہ سولنگی نے ایسا چشمہ بنایا ہے جو ڈرائیوروں کو سونے پر انتباہ جاری کرے گا۔ یہ کارنامہ تیرہ سالہ طالبہ بسمہ سولنگی نے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر انجام دیا،ڈرائیورز کی حفاظت کے لیے بنائے گئے مفید چشمے سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 66 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 25 پیسے ہو گئی ہے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام ہمارے لیے لڈو یا پیڑے نہیں بلکہ چیلنج ہے۔ لاہور میں یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ڈالر […]
اسلام آباد (پی این آئی ) گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گر نے کے نتیجے میں 12 مسافر جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ شاہراہ قراقرم میں تھلچی کے مقام پر پیش آیا ، ریسکیو حکام کے مطابق 10 […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے مزید 6 ممبرز کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔ پی ٹی آئی نے حاجی شوکت علی، مجاہد میتلہ سمیت نادیہ عزیز کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔ پاکستان تحریک انصاف نے سلیم بریار، سید ذوالفقار علی شاہ اور عثمان تراکائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ دیکھنے کیلئے احمد آباد جانے وال جہاز کے کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ۔نئی دہلی، احمد آباد اور ممبئی احمد آباد کے سیکٹرز کی ٹکٹوں […]