اسلام آباد(پی این آئی)فوجی عدالتوں سے 9 مئی کے مزید 60 ملزمان کو دی جانے والی سزاؤں پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ان سزاؤں کے خلاف اپیلیں دائر ہوں گی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی کی وزارتوں میں 30 فیصد آسامیاں کم کرنے کی تجویز دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی کابینہ کو رائٹ سائزنگ سے متعلق بنائی گئی […]
پشاور (پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے ضلع کرم میں 100 بچوں کی اموات کی خبر کی تردید کردی۔ واضح رہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں حالات خراب ہونے کے باعث وہاں ادویات کی قلت سے 100 بچوں کی اموات کی […]
کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ کے مغربی بائی پاس میں مین گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا ہےجس کے باعث بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق واقعہ بروری تھانے کی حدود میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے سردی کے رواں سیزن میں بارش اور برف باری کم ہونے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کا عندیہ بھی دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سردی نے ڈیرے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت اور تحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت کی رپورٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں پیش کر دی گئی۔ عمران خان نے صاحبزادہ حامد رضاء کو پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) پارلیمنٹ کے سامنےایک شخص نے خود کو آگ لگا دی۔ اس کو فوری طور پر آر ایم ایل اسپتال لے جایا گیا اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ متاثرہ شخص کی حالت اسپتال میں نازک ہے۔ دہلی پولیس […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمیں خوشی ہے کہ برابری اور عزت کی بنیاد پر چیمپئنز ٹرافی کا معاہدہ طے پایا ہے جبکہ کپتان محمد رضوان نے شیڈول کے اجرا کو سراہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کام نے وی پی این سروس پرووائیڈرز کی رجسٹریشن دوبارہ شروع کردی، کمپنیوں کو ایک سے 3 لاکھ روپے میں کلاس لائسنس برائے ڈیٹا سروسز دیا جائیگا، پی ٹی اے کو صارفین کے ڈیٹا، براؤزنگ ہسٹری تک رسائی کا اختیار […]
لاہور(پی این آئی)قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے سابق کپتان بابراعظم کو ڈراپ کئے جانے سے متعلق ٹوئٹ پر لب کشائی کرتے ہوئے پی سی بی کو تنقید کا نشانہ بنانے کی تردید کردی ۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی )مسلم لیگ (ن )کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے باہر نکالیں، عالمی قوتوں کا بھی حکومت پر دبا […]