لاہور (پی این آئی) مسلسل دوسرے ہفتے ملک کے ڈالر ذخائر میں ٹھیک ٹھاک کمی، ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر ساڑھے 12 ارب ڈالرز کی سطح کے قریب آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ملک کے زرمبادلہ ذخائر سے […]
بنگلورو (پی این آئی) نسیم شاہ کا وہ مشورہ جس نے بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا، انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر ہو جانے والے فاسٹ باولر نے ٹیم سے باہر رہتے ہوئے بھی ٹیم کی مدد سے گریز […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کوئی شک نہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ملک کے مقبول لیڈر ہیں، آئندہ انتخابات میں بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان ہوگا۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر ایڈمنسٹریٹو سروسز کی سینئر افسر تہذیب النساء کو آزادکشمیر کی سیکرٹری اطلاعات تعینات کر دیا گیا۔ اس سے قبل وہ بطور ڈائریکٹر جنرل سیاحت و آثار قدیمہ فرائض انجام دے رہی تھیں۔ تہذیب النساء کا تعلق آزاد جموں وکشمیر ایڈمنسٹریٹو […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم پاکستان یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کے کنگ عبداللہ کیمپس میں آزادکشمیر میں قائم پانچوں جامعات میں شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ ڈاک کی جانب سے نادرا کے اشتراک سے شناختی کارڈ سے متعلق خدمات کا آغاز کردیاگیا۔ اس سہولت کے بارے میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پوسٹ ماسٹر جنرل مصطفی کمال نے بتایا کہ اب کراچی کے عوام کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) انڈونیشیا کی ایک عدالت نے بدھ کے روز کھانسی کا سیرپ بنانے والے اس کمپنی کے مالک اور اس کے تین دیگر اہلکاروں کو دو برس قید کی سزا سنائی، جس کے استعمال سے ملک کے تقریبا 200 بچے ہلاک […]
اسلام آباد(پی این آئی)نگران حکومت سندھ نے کابینہ سے منظوری کے بعد مزدور اور ورکرز کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ورکرز کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے ماہانہ کا اطلاق […]
لاہور(پی این آئی) ایم ٹوموٹر وے پر ہرن مینار فاروق آباد انٹر چینج کے نزدیک تبلیغی اجتماع میں شرکت کے لئے جانے والا تبلیغی جماعت کا مزدا ٹرک الٹ گیا، حادثے کے نتیجہ میں 19افراد زخمی ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ ایم ٹوموٹر وے پر […]
اسلام آباد(پی این آئی) پولیس نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم اور چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 9 مئی کے واقعات سے متعلق بیان ریکارڈ کر لیا۔ راولپنڈی پولیس نے عمران خان سے تفتیش کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی جہاں تفتیشی ٹیم نے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ترجمان وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ وزارت آئی ٹی کی جانب سے موبائل قسطوں پر نہیں دئیے جائیں گے۔ ترجمان وزارت آئی ٹی نے قسطوں پر موبائل فونز دئیے جانے کے معاملے پر وضاحت پیش کرتے […]