اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہنری بھی انجرڈ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں میٹ […]
کراچی(پی این آئی) کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری، ڈرائیونگ لائسنس بنانا اب مشکل نہیں رہا، لائسنس برانچوں میں شہریوں کیلئے سہولیات مہیا کردی گئیں۔ ڈی آئی جی ڈرائیونگ لائسنس عرفان بلوچ کا کہنا ہے کہ آن لائن اپائنمنٹ لینے والے سب سے زیادہ فائدے میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ با رش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (آج )جمعہ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علا قوں […]
اسلام آباد( پی این آئی ) الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو عام انتخابات کی تاریخ دے دی ۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا ہے کہ ملک بھر میں انتخابات 11 فروری کو ہوں گے۔اسی حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے سیزنل انفلوئنزا سے بچاؤ کیلئے ایڈوائزری جاری کردی، پچھلے ہفتے 33ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے، انفلوئنزا کم عمر بچوں اور بڑی عمر کے افراد کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق […]
لوئردیر(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں گیس لیکیج سے نئے دلہا اور دلہن جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گل آباد لوئردیر کے علاقہ میں نیا شادی شدہ جوڑا کمرے میں سردی سے بچنے کے لئے ہیٹر لگا کر سو گیا۔ رات […]
لاہور (پی این آئی) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا آئندہ ہفتے لاہور پہنچنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنما پنجاب اور لاہور کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور 30نومبر کو پیپلز پارٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) روسی صدرولادیمیر پوٹن نے جوہری ہتھیاروں کے تجربات نہ کرنے کے معاہدے سے باضابطہ طور پر دستبرداری اختیار کر لی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کئی دہائیوں بعد روس میں جوہری تجربات کرنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ یہ […]
کراچی(پی این آئی) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کو ایک اور سیاسی جھٹکا، جی ڈی اے کے رہنما عادل الطاف انڑ اور عدنان الطاف انڑ پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ عادل الطاف انڑ اور عدنان الطاف انڑ نے کراچی میں رہنما پیپلزپارٹی فریال تالپور سے ملاقات میں […]
کراچی (پی این آئی)جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ معذرت خواہانہ سیاست کا دور ختم ہوچکا، اب ہم دیکھیں کہ کیسے الیکشن چوری کرتے ہو۔ تفصیلات کےمطابق جے یو آئی ف کے جلسےسے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان […]
راولپنڈی(پی این آئی) فواد چوہدری کے خلاف گھیرا تنگ ، اینٹی کرپشن راولپنڈی ریجن نے فواد چوہدری کے خلاف پرل گلوبل ہاؤسنگ سوسائٹی میں کرپشن کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ اینٹی کرپشن راولپنڈی کے مطابق فواد چوہدری فراز چوہدری اور انکے کزن چوہدری […]