ملک میں عام انتخابات کا اعلان ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ساڑھے 6 سال بعد 53 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی۔کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔       سرمایہ کاروں کی جانب سے شئیرز کی خریداری کے باعث 100 انڈیکس 466 […]

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ میچ، کس ٹیم کا پلڑا بھاری ہے؟ تفصیلات آگئیں

بنگلورو(پی این آئی )بنگلورو کے ایم چنا سوامی سٹیڈیم میں قومی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف کل صبح ساڑھے دس بجے میدان میں ا ترے گی، پاکستانی ٹیم کو ایونٹ سیمی فائنل کھیلنے کی امیدوں کو برقرار رکھنے کیلئے میچ میں لازمی فتح درکار ہے۔ […]

نیوزی لینڈ کیخلاف اہم میچ میں شاداب خان کی جگہ کس کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کیا جائیگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

بنگلورو (پی این آئی) قومی ٹیم کے نائب کپتان اور آل راؤنڈر شاداب خان تاحال پوری طرح فٹ نہیں ہوسکے۔ شاداب خان 1 سال کے دوران تیسری بار کنکشن کا شکار ہوئے ہیں، ان کی کنکشن انجری کا آج جائزہ لیا جائے گا۔     […]

جیل میں قید عمران خان کو بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو کل واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت مل گئی۔       جج ابوالحسنات کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز رانجھا نے درخواست دائر کی،وکیل شیراز رانجھا نے […]

کشمیر الیون نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سندھ الیون کو ایک وکٹ سے شکست دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی کے زیر اہتمام بین الصوبائی کرکٹ مقابلوں میں کشمیر الیون نے بلوچستان الیون کے بعد دوسرے میچ میں سندھ الیون کو بھی سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی۔   […]

ایک اور اہم کھلاڑی ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا

سڈنی(پی این آئی) آسٹریلیا کے آل راونڈر مچل مارش انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ سے غیر معینہ مدت کے لیے باہر ہو گئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق مچل مارش بھارت سے پرتھ کے لیے روانہ ہو ئے ، مچل مارش ذاتی […]

آئندہ ہفتے سے بارشیں شروع، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق ایک کمزور مغربی لہر ملک کے شمالی علاقوں پر موجود ہے،جس کے باعث اگلے ہفتے ملک میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں گذشتہ چند سالوں سے ماحولیاتی تبدیلی کے باعث موسموں […]

پاکستان کیخلاف اہم میچ سے قبل نیوزی لینڈ کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہنری بھی انجرڈ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں میٹ […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری، ڈرائیونگ لائسنس بنانا اب مشکل نہیں رہا، لائسنس برانچوں میں شہریوں کیلئے سہولیات مہیا کردی گئیں۔ ڈی آئی جی ڈرائیونگ لائسنس عرفان بلوچ کا کہنا ہے کہ آن لائن اپائنمنٹ لینے والے سب سے زیادہ فائدے میں […]

close