سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب میں سرکاری ملازمین وفاق کی نسبت تنخواہوں میں کم اضافے پر سراپااحتجاج ہیں ، ایسے میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے بڑی یقین دہانی کرا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب […]

غیر شرعی نکاح کیس، بشریٰ بی بی اورچیئرمین پی ٹی آئی کیلئے بری خبر آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) عدالت نے غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری کردیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے متعلق عدت کے دوران نکاح کے کیس میں اہم […]

پاکستان کے ذخائر میں سینکڑوں ملین ڈالرکا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں،کل چین نے پاکستان کو 600 ملین ڈالر رول اوور کیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق  اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے […]

دریائے ستلج میں طغیانی ،پانی نے تباہی مچا دی ، الرٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)دریائے ستلج میں طغیانی کے باعث اطراف کی بستیاں اور فصلیں تباہ ہو گئیں، کئی مقامات پر بند بھی ٹوٹ گئے ۔ تٖفصیلات کےمطابق دریائے ستلج کاپانی اطراف کی بستیوں اورفصلوں کوتباہ کرتاہواآگے کی جانب بڑھ رہاہے،کئی مقامات پربندٹوٹ گئےہیں،بہاولنگرکی تحصیل […]

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) انٹر بینک میں  کاروبار کے آغاز کے دوران ڈالر ایک روپے74 پیسےمہنگا ہو کر 281 روپےکا ہوا اور بعد ازاں ایک روپیہ 99 پیسے اضافے سے 281 روپے 25 پیسےکا ہوگیا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 26 پیسے […]

نگران وزیر اعظم کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض پھٹ پڑے

فیصل آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض احمد نے اعلان کیا ہے کہ وہ نگران وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے صلاح مشورے میں اپنی مرضی کرینگے اور باہر سے کسی کی رائے نہیں لیں گے۔ ایک انٹرویو میں […]

سوشل میڈیا پر وائرل لسٹ، پرویز خٹک کے بیٹے نے نیا پنڈروا باکس کھول دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کے صاحبزادے اسحاق خٹک نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر پارٹی ارکان سے متعلق لسٹ میں صداقت نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

راولپنڈی سواں پل پر ٹرک نے پانچ گاڑیوں کو کچل ڈالا،جانی نقصان

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی میں سواں پل پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں 7افراد جاں بحق جبکہ دس سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق حادثہ آج صبح چھ بجے بروز سوموار کو پیش آیا ہے۔کچہری سے روات کی طرف جانے والے تیز […]

ٹماٹر کی قیمت میں اضافہ، کسان کروڑ پتی بن گیا

بھارت (پی این آئی)حالیہ دنوں میں بھارت میں ٹماٹروں کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہوا جس سے ایک کسان دیکھتے ہی دیکھتے کروڑ پتی بن گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع پوُنے کا ایک کسان تکارام بھاگوجی اور […]

ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کی شامت آگئی ، کتنے ہزار روپے کا جرمانہ کیا جائے گا ، تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے روڈ سیفٹی بڑھانے کے لیے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ہیلمٹ نہ پہننے والے افراد پر پانچ ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔نجی ٹی وی نیو کے مطابق  شہر میں اسموگ […]

close