سریے کی قیمت میں یکدم ہوشربا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ڈالر کی قیمت دوبارہ بڑھنے سے تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں بھی مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں لوہے کی قیمتوں میں 50 ڈالر فی ٹن اضافہ ہوا ہے، جس سے پاکستان میں لوہے کی قیمت میں 30 ہزار […]

فرح گوگی کی3 سالوں میں کرپشن کی ہوشربا داستان سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)تین سالوں کے دوران فرح گوگی کے اثاثوں میں غیر معمولی اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ فرح گوگی کے ظاہری اور غیر ظاہری اثاثوں میں 2017ء سے 2020ء تک 4 ہزار 520 ملین روپے کا حیرت انگیز اضافہ ہوا ہے۔ اس […]

نواز شریف اور عمران خان کو الیکشن سے پہلے انصاف ملنا چاہیے،جاوید لطیف کا اہم بیان

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف نے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات سے قبل نواز شریف اور چیئرمین پی ٹی آئی کو انصاف دیا جائے تاکہ پتہ چلے کون ملک کا خیرخواہ ہے۔ لاہور پریس کلب […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20ڈالر کی کمی سے 1968ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2400روپے گھٹ کر 211800روپے کا ہوگیا اور […]

بھارتی فاسٹ بولر شامی کو معروف اداکارہ نے شرط رکھتے ہوئے شادی کی پیشکش کردی

اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کیلئے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والے فاسٹ بولر محمد شامی کو اداکارہ پائل گھوش ایک شرط رکھتے ہوئے شادی کی پیشکش کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے معروف […]

اسلام آباد یونائیٹڈ نے نیوزی لینڈ کے سابق کوچ کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مائیک ہیسن کو نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک پیغام میں کہا […]

چینی کی قیمت میں 60 روپے کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی )کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد شوگر ڈیلرز نے ہڑتال ختم کر دی۔ کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات نے شوگر ڈیلرز کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈیلرز کی چینی سے لوڈ گاڑیوں کو مختلف ناکوں […]

خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں خوردنی تیل اور بناسپتی گھی کی قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈکی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری ماہوار رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں ملک میں ایک لیٹر سرسوں کے تیل کی اوسط […]

اسموگ کی بگڑتی صورتحال, لاہور سمیت مختلف اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگ گیا

لاہور(پی این آئی) اسموگ کی مسلسل بگڑتی صورت حال کے باعث لاہور سمیت مختلف اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبے میں اسموگ کی صورت حال مسلسل خراب ہو رہی ہے جس کی وجہ سے شہری بیمار ہونے […]

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان بڑا مقابلہ، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے مابین آج ہونے والا میچ اہمیت اختیار کرگیا، نیوزی لینڈ ٹیم ورلڈ کپ سیمی فائنل مرحلے میں رسائی اورسری لنکا چیمپئنز ٹرافی میں کوالیفائی کرنے کیلئے ایڑی چوٹی […]

محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں سے متعلق پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہنے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے، جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔ […]

close