اسلام آباد(پی این آئی) لوہے کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ تیزی سے جاری ہے۔ لوکل سریے کی قیمت میں مزید 5 ہزار روپے فی ٹن کا اضافہ ہوگیا ۔لوکل سریا 2 لاکھ 55 ہزار روپے فی ٹن تک پہنچ گیا۔ برانڈڈ سریے کی قیمت […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق انچارج بنی گالہ سید انعام اللہ شاہ نے ولی عہد محمد بن سلمان کے تحفے والی گھڑی بیچنے اور رقم بینک میں جمع کرانے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا ہے۔ انہوں نےکہا کہ مجھے بیگم صاحبہ بشریٰ بی بی […]
اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اسد عمر نے پارٹی کو خیر باد کہنے کا اعلان کر دیا، اسد عمر نے ہمیشہ کے لیے سیاست کو چھوڑنے کا بھی اعلان کر دیا۔ سینئر صحافی حامد میر نے اسد عمر کے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی کا پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف سابق کپتانوں اور سابق کرکٹرز سے ملاقاتیں کریں گے، ٹیکنیکل کمیٹی کے سربراہ مصباح […]
گراندوک(پی این آئی)آئس لینڈ نے مسلسل زلزلوں کے نہ رکنے والے سلسلے کے بعد آتش فشاں پھٹنے کے خدشے کے پیش نظر ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے۔ آئس لینڈ کےحکام نے جنوب مغربی قصبے گرنداوک میں رہنے والے ہزاروں افراد کو احتیاط کے […]
کولکتہ (پی این آئی) پاکستان ورلڈکپ کی پانچویں پوزیشن سے محروم ہونے سے بال بال بچ گیا، قومی ٹیم کو پوائنٹس ٹیبل پر افغانستان سے اوپر رہنے کیلئے 188 رنز درکار تھے، ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 190 رنز بنا لیے جبکہ اس کے […]
کولکتہ (پیا ین آئی) قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث رئوف نے ورلڈ کپ کی 48 سالہ تاریخ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ حارث رئوف نے ورلڈ کپ 2023ء میں 9 میچز میں 533 رنز دیکر 33.31 کی اوسط سے 16 وکٹیں حاصل کیں […]
لاہور(پی این آئی) وکیل میاں علی اشفاق نے کہا ہے کہ عمران ریاض خان آئندہ مہینوں میں صحافت میں واپس آئیں گے۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے عمران ریاض خان کے وکیل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”عمران ریاض کو واپس […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف سے پانچ سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ شہبازشریف نے کہا کہ (ن) لیگ نے کبھی عوام کو مایوس نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کو درپیش تمام مسائل سے ہم فوج کو آگاہ رکھتے ہیں، ہمارے فوج کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہمیں جہاں […]
کراچی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی ریئل سٹیٹ کمپنی کے بانی وچیئرمین کریم عامر علی نے پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں 20 سے 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کی تعمیراتی صنعت کے لیے اہم پیشرفت، متحدہ عرب […]