اسلام آباد(پی این آئی) بجلی کے بلوں میں اب ٹی وی فیس کے ساتھ ریڈیو فیس بھی شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا […]
اسلام آباد(پی این آئی) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 8 روپے مزید سستا ہو گیا ہے۔ مرغی کا گوشت 8 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 567 روپے کلو […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزادکشمیر حکومت کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔ وزارت داخلہ نے آرٹیکل 245 کے تحت ملک بھر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی طرف سے منی لانڈرنگ کیس میں بریت کی درخواستوں پر لاہور کی احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ احتساب عدالت نے شہباز شریف اورحمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ مقدمے میں بری کر دیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1روپے90 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری مل گئی۔قیمتوں میں اضافے کا اطلاق جولائی کے بلوں پر ہوگا ۔ کے الیکٹرک صارفین پر اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔ مئی کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف کے تازہ ترین اندازوں کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام پر ڈالر کی شرح تبادلہ 305 روپے تک ہو سکتی ہے جو پاکستان کے رواں بجٹ میں استعمال کی گئی شرح سے کہیں زیادہ ہے۔ آئی ایم […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور چیئر مین پاکستان تحریک انصاف کی غلط پالیسیوں اور اقدامات کی وجہ سے دن بدن ان کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے ، ایسے میں اب وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے اہم بیان دیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی )چوتھے کاروبار روز کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ دیکھنے آرہا ہے، تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوگیا ۔جس کے بعد ڈالر 283.80 روپے سے بڑھ کر 284 روپےتک پہنچ گیا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے عام انتخابات سے پہلے بڑی یقین دہانی حاصل کرلی۔ تمام بڑی سیاسی جماعتوں کی نئے قرض معاہدے پر عمل درآمد کےلئے آئی ایم ایف کو تحریری یقین دہانی کرادی۔ ن لیگ، پی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سعودی اسکالر، استاد اور جدہ کی مسجد کے امام عاصم الحکیم نے یوٹیوب کی کمائی کو حرام قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر عبد المقتدر نامی صارف نے عاصم الحکیم سے سوال کیا کہ یوٹیوب کی کمائی حرام ہے یا حلال […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد موٹروے پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 35 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ علی الصبح بارش کے باعث پھسلن کے وجہ سے پیش آیا۔جیو نیوز کے مطابق موٹروے پر 4 بسیں، ایک کار اور ایک وین […]