لاہور (پی این آئی) سابق رکن قومی اسمبلی ذوالفقار علی خان کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ سردار ذوالفقار علی خان نے اپنے بیان میں کہا کہ 9 مئی کے قابل مزمت واقعات کے بعد ہم نے کافی عرصہ انتظار کیا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممکنہ نئے کوچ کا نام سامنے آ گیا۔ ورلڈکپ میں ناکامی کے بعد پی سی بی کی جانب سے ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کی تبدیلی سے متعلق اہم فیصلے کیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق بھارت […]
لاہور (پی این آئی)مظفر گڑھ سے سابق ایم پی اے سردار چنوں خان لغاری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا، ن لیگی قیادت نے ان کی پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم […]
لاہور (پی این آئی) آٹے کی قیمت میں 100 فیصد سے زائد اضافے کی منظوری دے دی گئی، فی کلو آٹے کی قیمت میں 75 روپے کا ہوشربا اضافہ، محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کے ریٹ مقرر کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب […]
راولپنڈی (پی این آئی) احتساب عدالت کے حکم کی روشنی میں نیب کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کیس میں گرفتار ی ڈال دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ […]
سوات (پی این آئی) کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، خیبرپختونخواہ میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی شب کو ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیلئے اڈیالا جیل پہنچ گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم اڈیالا جیل میں موجود ہے […]
کراچی(پی این آئی) سندھ بھر کے اسکولوں میں نیا تعلیمی سال 15 اپریل سے شروع ہوگا جب موسم سرما اور گرما کی تعطیلات کا پرانا شیڈول برقرار رہے گا۔ ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق نگران وزیر تعلیم رعنا حسین کی زیر صدارت اسٹیرنگ کمیٹی کی […]
لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کی روک تھام کے لیے ہفتے کے روز اسکول اور کالجز بند رکھنے اور ہفتے میں دو روز ورک فراہم ہوم کی پالیسی پر عمل درآمد کرانے کا حکم دیدیا۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کے تدارک […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات علی افضل ساہی پر سفری پابندیاں ختم کردی گئیں۔ علی افضل ساہی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) اور سٹاپ لسٹ سے نکال دیا گیا۔ خیال رہے […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شافع حسین نے عام انتخابات میں (ن )لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تصدیق کردی۔ لاہور سے جاری بیان میں چوہدری شافع حسین نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کسی بھی سیاسی جماعت میں ضمن […]