تحریک انصاف کی ایک اور اہم وکٹ گر گئی

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف خواتین ونگ کی رہنما قدرت نیازی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ بدھ کے روز قدرت نیازی نے سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین سے ملاقات کی اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان […]

قومی ٹیم کی کپتانی ملتے ہی شاہین آفریدی کا بابراعظم کیلئے پہلا پیغام جاری

لاہور(پی این آئی) شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان بننے کے بعد پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابراعظم آپ کی بے مثال قیادت کے زیر سائے حقیقی ٹیم ورک اور دوستی کا مشاہدہ ایک اعزاز ہے۔ – @babarazam258: under your […]

پی ٹی آئی امیدواروں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے امید واروں کیلے کڑا وقت شروع ہوگیا اور محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کو اہم ٹاسک سونپ دیاگیا ہے۔ انتہائی ذمہ دار ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اینٹی کرپشن پنجاب کو ہدایات جاری کی گئی ہیں […]

سرکاری افسران پر نئی پابندی لگ گئی

اسلام آ باد (پی این آئی ) سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے عہدوں کے ساتھ صاحب کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ سپریم کورٹ میں خیبرپختونخواہ میں 10 سالہ بچے کے قتل کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس […]

قومی ون ڈے ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ پاکستان کرکٹ بورڈ کا اہم اعلان

لاہور (پی این آئی) پی سی بی نے پاکستان کی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان کی تعیناتی سے متعلق بھی اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کے مستعفی ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کپتانوں […]

ہفتے کو تعلیمی ادارے اور دفاتربند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے اسموگ کی صورتحال سے متعلق اہم اقدامات اٹھانے کا اعلان کردیا، پنجاب میں ہفتے کو لاہور سمیت 8اضلاع میں تعلیمی ادارے اور دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، لاہور ڈویژن، گوجرانوالہ ، حافظ آباد میں ہیلتھ ایمرجنسی اور […]

وہاب ریاض اور محمد حفیظ کو بھی پی سی بی میں اہم عہدے مل گئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نگران وزیر کھیل وہاب ریاض کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا ہے ۔انضمام الحق کے استعفے کے بعد توصیف احمد کو دورہ آسٹریلیا کے لیے عبوری چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا تھا تاہم گزشتہ […]

بدھ کے روز تعلیمی اداروں میں چھٹی دیے جانے کا امکان

لاہور( پی این آئی ) صوبائی دارالحکومت لاہور کو سموگ سے نجات نہ مل سکی، لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر کے شہروں میں دوسرے نمبر پر رہا ۔سموگ کے تداراک کے لیے سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجاویز تیار کر لی گئیں۔ […]

اسد عمر اور فواد چوہدری کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت سے متعلق اہم انکشاف

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عامرمحمود کیانی نے احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی پی پی بھی ساری پی ٹی آئی ہے، فیملی کی طرح ہے،فواد چوہدری سے کوئی اختلاف نہیں۔ انہوں نے اسد عمر […]

عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں درخواست ضمانت بحال ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت بحال کر دی۔ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں گرفتاری کی وجہ سے درخواست غیر موثر قرار دے دی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب […]

close