اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے آئندہ سال کے آغازمیں گیس کی قیمت میں مزید اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ حکومت کو جنوری 2024 سے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانا ہوں گی تاکہ گردشی قرض […]
راولپنڈی (پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے راولپنڈی سے پی ڈی ایم کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ الیکشن کا اصل میدان پنجاب میں لگے گا اور اصل فیصلہ یہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کی بحالی کیلئے پیٹشن دائر کر دی گئی۔ پٹیشن شہدا فورم کی جانب سے دائر کی گئی، پیٹرن انچیف نوابزادہ جمال رئیسانی نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ 9 مئی واقعات کے بعد شہدا […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے 1986ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے گھٹ کر […]
اسلام آباد (پی این آئی)ایشیا کپ اور ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر کپتان بابر اعظم نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے تمام فارمیٹس کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد بازگشت سنائی دے رہی ہے کہ بابر […]
اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت شروع۔ اپیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کی بھی استدعا کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے جیل میں عمران خان ان کے ساتھ والے سیل میں ہیں جہاں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور یورپی یونین کے لوگ ان سے ملنے آتے ہیں۔کمرہ عدالت […]
اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے وہاب ریاض کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنےکے لیے کلیئرنس دے دی۔ ذرائع کے مطابق وہاب ریاض چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بھی نگران کابینہ کاحصہ رہیں گے، وہاب انٹرنیشنل کرکٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ گرفتاری کے بعد میں نے ان لوگوں کی مانی نہ انہوں نے میری مانی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہارتا وہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ساتھ افیئر کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو کہ اداکارہ […]
پشاور(پی این آئی)پشاور میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے حسن خیل میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا ، جس کے نتیجے میں 5 دہشتگرد مارے گئے ، ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور […]