لاہور(پی این آئی) موسلادھار بارش کے باعث کنال روڈ پر بڑے بڑے گڑھے بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث جگہ جگہ تباہی کے اثرات نظر آنا شروع ہوگئے ہیں، کینال […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے لیے بھارت آئے نہ آئے ان کی اپنی مرضی ہے، لیکن پاکستان کو سو فیصد ورلڈکپ کھیلنے بھارت جانا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) مراکش میں کشتی ڈوبنے سے 6 پناہ گزین ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مراکش میں کشتی ڈوبنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے اور یہ واقعہ جمعے کے روز پیش آیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مراکش کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب کے وسطی علاقوں میں صبح سویرے موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو کہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ لاہور میں موسلادھار بارش […]
لاہور(پی این آئی) ڈی آئی جی شارق جمال پراسرار طور پر انتقال کر گئے، شارق جمال نشتر تھانے کی حدود میں واقع فلیٹ میں مردہ پائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال کی پراسرار موت واقع ہوئی ہے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا ، بنیادی ٹیرف میں سے ساڑھے 7 روپے فی یونٹ تک اضافہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے کرنے کی […]
لاہور(پی این آئی )منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیرمونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مونس الٰہی کو ملک سے فرار ہونے کے باعث انہیں اشتہاری قرار دیا گیا ہے ۔جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت نے مونس الہٰی کی ٹریول ہسٹری، […]
اسلام آباد (پی این آئی) سیکیورٹی وجوہات کی بناپر ریڈزون میں موٹرسائیکلوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ریڈ زون میں داخلے کے لیے 3 پوائنٹس سے شٹل سروس چلائی گئی ہے۔ یہ شٹل سروس سرینا چوک، پریڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ایک بار پھر طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے عثمان بزدار کو 31 جولائی دن 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے، […]
کیپ ٹاﺅن(پی این آئی) جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا کے دفتر نے کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن اگلے ماہ جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں بریکس (BRICS) کے اقتصادی سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی فوجداری عدالت […]
استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ انہیں شادی پر 200 تولہ سونا چڑھایا گیا۔ سوشل میڈیا پر فردوس عاشق اعوان کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے میزبان کے سوال پر اعتراف کیا کہ […]