اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی ٹیم سے ایک اور وکٹ گرگئی ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نجیب ہارون نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں نجیب ہارون کا کہنا تھا کہ میری 27 سال سیاسی جدوجہد رہی ہے، 9 […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان 37 سال بعد ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ اپنے نام کرنے میں کامیاب، حمزہ خان نے جان شیر خان کی یاد تازہ کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں جاری چیمپئن شپ کے فائنل میں حمزہ خان […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی شہرت یافتہ ترین ترک شیف براک اوزدیمر نے اپنے والد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ دائر کردیا۔ شیف براک نے اپنی وائرل ویڈیوز کے ذریعے وسیع پیمانے پر پہچان حاصل کی جس میں انہوں نے کھانا پکانے کی مہارت کا مظاہرہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )حکومت نے اسلام آبادایئرپورٹ کوآؤٹ سورس کرنےکافیصلہ کرلیا، اسلام آبادایئرپورٹ کو15سال کیلئےآؤٹ سورس کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے اسلام آباد ایئر پورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا ، حکومت کے خاتمے سے پہلے ٹینڈر جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی ) چترال میں شدید سیلاب کے نتیجے میں درجنوں مکانات بہہ گئے، سڑکیں اور رابطہ پل ٹوٹ گئے ، جس کی وجہ سے سیکڑوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ دنین اور کوغوزی گاؤں میں زبردست سیلاب کی وجہ سے […]
لاہور(پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری۔موسلادھار بارش نے لاہور ایک ماہ میں دوسری بار ڈبو دیا۔ واسا لاہور کی طرف سے اب تک کا بارش کا ریکارڈ جاری کر دیا گیا۔ اب تک سب […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف شرقپور میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن میں جو فیصلہ ہوا اس کے سامنے سرتسلیم خم کریں گے۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) سکردو میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی، کھرمنگ کے بالائی علاقہ ڈورو میں سیلاب کے باعث سیکڑوں کنال قابل کاشت اراضی زیر آب آ گئی۔اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ سیلاب کے باعث آلو اوردیگر فصلیں تباہ […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں محرم الحرام میں سکیورٹی کیلئے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ پنجاب حکومت نے یوم عاشورہ پر موبائل فون سروس بھی معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے 73 فوج کی کمپنیز اور رینجرز کی 80 کمپنیز […]
لاہور(پی این آئی) موسلادھار بارش کے باعث کنال روڈ پر بڑے بڑے گڑھے بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث جگہ جگہ تباہی کے اثرات نظر آنا شروع ہوگئے ہیں، کینال […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے لیے بھارت آئے نہ آئے ان کی اپنی مرضی ہے، لیکن پاکستان کو سو فیصد ورلڈکپ کھیلنے بھارت جانا […]