اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایڈووکیٹ شیر افضل مروت کو پاکستان تحریک انصاف کا سینئر وائس پریذیڈنٹ مقرر کر دیا۔ The new responsibilities will Inshallah drive me to work harder. I am indebted to PTI Chairman Imran Khan […]
اسلام آباد (پی این آئی ) اور اب جنرل (ر) فیض حمید کی باری ہے ، جنرل فیض کوئی کام کرتے وقت کسی چیز کی پرواہ نہیں کرتے تھے اور عمران خان پر ان کی عنایتوں کا یہ عالم تھا کہ زلفی بخاری کا نام […]
اسلام آباد(پی این آئی) سستے پاور پلانٹس کی بجلی بھی مہنگی ہونے کاامکان ہے۔ سینٹرل پاور کمپنی گدو کی بجلی قیمتوں کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتو ںمیں اضافہ گیس مہنگی ہونے کے باعث […]
اسلام آباد(پی این آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف)نے ایفی ڈرین کیس میں حنیف عباسی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ نے 18اکتوبر کو حنیف عباسی کو ایفی ڈرین کیس سے بری کردیا تھا،جبکہ ٹرائل کورٹ نے لیگی رہنما کو عمر قید کی […]
کوئٹہ (پی این آئی)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد اور تندور ایسوسی ایشن کے درمیان روٹی کے وزن اور نرخوں کے حوالے سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مذاکرات کے دوران کوئٹہ میں 165 گرام وزنی پیڑے سے تیار ہونے والی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی سے 14 دن میں جواب طلب کیا گیا، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں سامنے آئے شواہد کی روشنی میں نوٹس […]
میانوالی (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نیازی پر امانت میں خیانت کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میانوالی میں عمران خان کے خلاف ایک اور ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ مقدمہ تھانہ سٹی میانوالی میں سعید اللہ […]
باجوڑ(پی این آئی) زوردار دھماکہ، جانی نقصان ہوگیا۔۔ باجوڑ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ باجوڑکی تحصیل خار کے علاقے پیشتو میں زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ایڈووکیٹ شیر افضل مروت نے ن لیگ کے قائد نوازشریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ شیر افضل مروت کو آج ہی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کا سینئر نائب صدر […]
اسلام آباد(پی این آئی)سردیوں میں جلد کے مسائل کا سامنا ہم میں سے متعدد افراد کو کرنا پڑتا ہے ، جس میں سے سب سے زیادہ اور عام مسئلہ خشکی کا ہے جسے دور کرنے کیلئے مہنگے مہنگے پروڈکٹس استعمال کرنے پڑتے ہیں ، لاہور […]
اسلام آباد (پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 1992 اور 2023 ورلڈکپ سے منسلک دلچسپ معلومات شیئر کردیں۔ آئی سی سی کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر بتایا گیا ہے کہ ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا کی جیت کے […]