اسلام آباد(پی این آئی) بجلی فی یونٹ 3 روپے 53 پیسے تک مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ فیول پرائس اور بقایاجات کی مد میں سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی،قیمتوں میں اضافہ اکتوبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں […]
راولپنڈی(پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے عمران خان نے مائنس ون خبروں کی سختی سے تردید کی ہے، جو چیئرمین ہیں وہی رہیں گے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کی کے بعد معمولی اضافہ ہوگیا۔عالمی میڈیا کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچر 3 سینٹ بڑھ کر 81.71 ڈالر فی بیرل ہو گیا جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) […]
اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہونے سے 285 روپے60 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 2600 روپے بڑھ گئی ہے، اس اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 2 لاکھ 21 ہزار روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی […]
کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی میں اختلافات کے تاثر کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری اور ان کے والد سابق صدر آصف علی زرداری یوم تاسیس پر ایک ساتھ کوئٹہ جائیں گے۔ […]
کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان سے اس وقت بات ہوگی جب وہ کیسز سے بری ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں مائنس چیئرمین پی ٹی آئی کےایک دوسرے کے ساتھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سندھ اور بلوچستان کے بعد پنجاب میں بھی بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خطہ پوٹھوہار سمیت شمال مشرقی پنجاب ،بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی،تیز ہواؤں اورگرج چمک […]
لاہور(پی این آئی)اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہےکہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل بھی کریں گے اور انٹرا پارٹی الیکشن بھی کروائیں گے۔ بیرسٹر علی ظفر ایڈووکیٹ نے اس بات کی […]
سوات (پی این آئی) ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوات، چترال، دیر بالا اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر […]
لاہور (پی این آئی) ٹریفک پولیس کی کم عمر اور بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف مہم کے باعث شہر کے پولیس خدمت مراکز میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کا رش لگ گیا۔ شہر کے پولیس خدمت مراکز میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لئے […]