لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حامد خان کا کہنا ہے کہ خاور مانیکا کے بیان کی اہمیت نہیں تو ملازم کے بیان کی کیا اہمیت ہو گی۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حامد خان […]
لاہور(پی این آئی) نگران پنجاب حکومت نے لرنگ لائسنس کی فیس بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا۔ لرنگ لائسنس کی فیس 60 روپے سے بڑھا کر ایک ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اجلاس میں […]
لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو ایک دوسرے پر الزامات لگانے سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے دوران انٹرویو پارٹی رہنماؤں اور انتخابی امیدواروں کو […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے عمران خان کے جنرل باجوہ کو عدالت بلانے کے مؤقف کی حمایت کردی۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کہا کہ امریکی سفیر کو تو عدالت […]
لاہور(پی این آئی) مہنگی بجلی مزید مہنگی کر دی گئی۔بجلی کی قیمت میں 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اکتوبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں […]
ملتان(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، رہنماؤں کی جانب سے پارٹی کو خیرباد کہنے کا سلسلہ جاری ہے،ملتان سے پی ٹی آئی خواتین ونگ کی اہم رہنما طاہرہ نسیم پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق طاہرہ نسیم […]
اسلام آباد (پی این آئی)4 ماہ میں بجلی کے گردشی قرضے میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں ۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے4 ماہ کے دوران بجلی شعبے کا گردشی قرضے میں 301ارب روپے کا اضافہ […]
ابوظہبی(پی این آئی )ٹی 10 لیگ نئے کھلاڑیوں کے لئے ایک اچھا پلیٹ فارم ہے سے کئی باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئے ہیں میں بھی گزشتہ 3 برس سے ٹی 10 کھیل رہا ہوں اور پر عزم ہوں کہ اچھا کھیل پیش کرکے کیریئر بناؤں۔ ان […]
کراچی(پی این آئی )بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20ڈالر کی کمی سے 2057ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو 24قیراط کے حامل ایک تولہ سونے کی قیمت 4200روپے کی کمی سے 219400روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزارت خزانہ نے عام انتخابات کےلیے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو مزید 17ارب40کروڑروپے کے فنڈزجاری کر دیے۔ ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق الیکشن کمیشن کو17ارب،40کروڑ روپے جاری کردیے گئے، جولائی میں بھی الیکشن کمیشن کو 10 ارب روپے جاری […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کر دیئے۔ بانی رہنما پی ٹی آئی نے انتخابات کیخلاف الیکشن کمیشن میں باقاعدہ درخواست دائر کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر کے نام تین صفحات پر […]