عمران خان نے کسی رشتہ دار کو تحریک انصاف کا چئیرمین کیوں نہیں بنایا؟ بڑا انکشاف

لاہور (پی این آئی ) عمران خان کا کسی رشتے دار کو پی ٹی آئی کا چئیرمین بنانے سے صاف انکار ۔علی ظفر کی جانب سےانکشاف کیا گیا ہے کہ بانی تحریک انصاف سے ہوئی حالیہ ملاقات میں انہیں بتایا کہ کچھ حلقے ان کے […]

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

کراچی (پی این آئی) جی ڈی اے نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ اڑا دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلی سندھ لیاقت جتوئی نے جی ڈی اے میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی […]

عام انتخابات کا شیڈول کب جاری ہوگا؟ الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 17دسمبر سے وصول کئے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ عام انتخابات میں کسی قسم کی بیرونی مداخلت قبول نہیں کی جائیگی ،انتخابات کیلئے تمام ملکی اداروں سے تعاون حاصل کیا جائے […]

جیل میں قید چوہدری پرویز الٰہی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

راولپنڈی (پی این آئی ) جیل میں قید چوہدری پرویز الہٰی کی طبیعت بگڑ گئی، اڈیالہ جیل کے ہسپتال میں ڈاکٹرز کی جانب سے سابق وزیر اعلٰی پنجاب کا طبی معائنہ کیا گیا۔ اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعلٰی پنجاب اور تحریک انصاف کے […]

الیکشن سے پہلے ن لیگ کی بڑی کامیابی، اہم سیاسی شخصیات مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن میں جنوبی پنجاب، فیصل آباد اور جھنگ سے بڑی اہم سیاسی شخصیات نے شمولیت کا اعلان کردیا ہے، ن لیگی قیادت نے ان کی شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر ن لیگ پنجاب رانا […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے ایک اور خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی)کئی ماہ سے جاری افواہوں اور لیکس کے بعد آخر کار پاکستان کی معروف کار ساز کمپنی ’ انڈس موٹر کمپنی ‘مقامی سطح پر تیار کی گئی پہلی ہائبرڈ الیکٹرک گاڑی منظر عام پر لے آئی ہے جس کا نام ’’ کرولا کراس‘‘ […]

جنرل باجوہ سائفر کیس میں گواہی دینے کو تیار ہیں؟ سینئر صحافی انصار عباسی کا بڑاد عویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) عمران خان کو سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے سرپرائز مل سکتا ہے۔ سینئر صحافی انصار عباسی نے اپنی رپورٹ میں اہم انکشافات کر دیئے۔ سائفر کیس میں ہونے والی گزشتہ سماعت کے بعد صحافیوں سے […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) لاہور کے شہری اب تما م پولیس تھانوں سے بھی ’لرنر ڈرائیونگ لائسنس‘ بنوا سکتے ہیں۔ یہ اقدام انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کی طرف سے شہریوں کی آسانی کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ شہری کسی بھی تھانے میں فرنٹ ڈیسک پر جا […]

موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکشن کی جانب سےموسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکشن جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ وفاق کے سرکاری تعلیمی […]

محمد عامر کےخطرناک اسپیل نے بریوز کی بیٹنگ لائن تہس نہس کردی

ابوظہبی(پی این آئی )پاکستان کے سابق بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر محمد عامر نے اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا کے بہترین بلے بازوں پر مشتمل چنئی بریوز کی بیٹنگ لائن کو تباہ کردیا ۔ انہوں نے صرف 7 رنز دیکر 4 وکٹیں […]

چودھری پرویز الٰہی کیخلاف کرپشن کیس میں اہم پیش رفت

لاہور(پی این آئی )سابق وزیراعلیٰ پنجاب و صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چودھری پرویز الٰہی کے خلاف گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے پرویز الٰہی کے شریک ملزم سب انجینئر خبیب […]

close