اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف کیس میں سابق سربراہ آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید سمیت 4 افراد کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں […]
کراچی (پی این آئی)سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال اور نئے ریکارڈ قائم ہونے کے بعد انٹر بینک سے اچھی خبر آگئی۔ انٹربینک میں ڈالر 41 پیسے سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی روپے کے مقابلے میں […]
پرتھ(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلر عامر جمال نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 487 […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ نے اپنی سماعت کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی […]
ٹانک(پی این آئی )پولیس لائن پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں واقع پولیس لائن پر رات گئے دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، دہشتگردوں نے پولیس لائن میں داخل ہوتے ہی […]
کراچی (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتوں میں کمی کے سبب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 دسمبر کو 10 روپے فی لیٹر نیچے آنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 15 روز کے دوران عالمی سطح پر ڈیزل اور […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے بعد ملتان میں بھی چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران مزید 10 روپے اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے اضافے سے چینی 150 روپے کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔ بعض جگہوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو 1 ماہ کیلئے 16 ایم پی او کے تحت نظر بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر لاہور نے 16 ایم پی او […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے آر اوز سے متعلق نوٹیفکیشن سے الیکشن ملتوی ہونے کا خدشہ ہے، آر اوز کے خلاف ہماری درخواست کی بنیاد پر الیکشن ملتوی نہیں […]
راولپنڈی(پی این آئی) آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس کی کارروائی پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کردی۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے حکم جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل […]