قسطوں پر آئی فون خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی) قسطوں پر آئی فون خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر۔۔ بینک الفلاح نے اپنے آن لائن سٹور ’الفا مال‘ کے ذریعے کسٹمرز کو آئی فون 15بغیر سود آسان اقساط پر پی ٹی اے سے منظور کرانے کی سہولت دے دی۔ الفلاح بینک کی […]

شاہین شاہ آفریدی سے متعلق بُری پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرئوف نے دعویٰ کیا ہے کہ سٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اب کبھی ماضی جیسی کارکردگی نہیں دکھا سکیں گے۔ پاکستان کے سٹار فاسٹ بولر اور ٹی ٹونٹی کپتان شاہین شاہ آفریدی موجودہ ٹیم میں قومی بولنگ […]

مسلم لیگ (ن)میں پھر اختلافات، سابق لیگی وزیر کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا میں اختلافات سامنے آگئے۔ سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب نے آزاد حیثیت میں انتخابات کا لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سردار مہتاب خان نے مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرلیں۔ سردار […]

8فروری انتخابات، سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو بھی بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا اور الیکشن کمیشن کو آج ہی انتخابی شیڈول جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ […]

سریے کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی) ملک میں سیمنٹ کے برعکس تعمیراتی سریا کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق روپے کی قدر میں اضافے کے زیراثر مارکیٹ میں سریے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے،تاجروں کے مطابق فی ٹن سریے کی قیمت 3 […]

عدالت نے الیکشن کمیشن کو سخت فیصلہ جاری کرنے سے روک دیا

پشاور (پی این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے انتخابی نشان سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کو سخت فیصلہ جاری کرنے سے روک دیا۔کیس کی سماعت جسٹس شکیل احمد اور جسٹس فہیم ولی نے کی جبکہ تحریک انصاف کی نمائندگی پی ٹی آئی […]

چینی کی فی کلو قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟ مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بُری خبر

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا، حالیہ ہفتے میں چینی سمیت 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، جس میں […]

بلے کا نشان چھن جانے کا خدشہ، تحریک انصاف کا پلان بی سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی) بلے کا نشان چھن جانے کے خدشے کے پیشِ نظر پی ٹی آئی نے پلان بی پر کام شروع کر دیا۔ ذرائع تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ آزاد امیدواروں کو میدان میں لانے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔پارٹی […]

رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) رمضان مبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ماہ جمادی الثانی کے آغاز کے بعد ماہ مبارک کی آمد میں چند ہفتے ہی باقی رہ گئے۔ گزشتہ روز چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا ابوالخبیر آزاد […]

موبائل فونز کی قیمتوں سے متعلق شوقین افراد کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی طرف سے کسٹمز ویلیوز میں ایک بار پھر خاطرخواہ اضافہ کرنے کے بعد موبائل فونز مزید مہنگے ہونے جا رہے ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کراچی کی طرف سے معروف برانڈز کے 1ہزار […]

8فروری الیکشن، سپریم کورٹ میں بڑوں کی بیٹھک، کیا ہونیوالا ہے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں 8 فروری کو الیکشن کروانے سے متعلق ایک گھنٹے میں اہم پیش رفت متوقع ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ میں موجود ہیں،دو سینئر ججز جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اعجازالاحسن بھی ان کے […]

close