نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے علاقے ناگپور میں سولر ایکسپلوسیو کمپنی میں دھماکے سے کم از کم نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکہ ناگپور کے بازارگاؤں میں واقع سولر ایکسپلوسیو کمپنی میں ہوا جس کے نتیجے […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں نے ملک بھر میں اثرات دکھانا شروع کردیئے ہیں جس کے سبب سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے باعث اتوار […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ سعودی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت 245.51 ریال (کم و بیش 65.47 ڈالر) ہو گئی جبکہ 22 قیراط سونے کا ریٹ فی گرام 225.05 ریال اور […]
لاہور (پی این آئی) ملک میں پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی کمی کردی گئی۔ تفصیلات ک مطابق پبلک ٹرانسپورٹرز نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے پر کرایوں میں بھی کمی کر دی ہے اور دو ماہ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) جماعت اسلامی آئندہ الیکشن امن، ترقی اور خوشحالی کے منشور پر لڑے گی۔ سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ ہم 8، 8 کنال پر بنے گورنر ہاؤسز اور کمشنر ہاؤسز کا خاتمہ کریں گے۔ فنانشل […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کی جانب سے پنجاب میں انتخابات کی حکمت عملی تیار کرلی گئی۔پیپلزپارٹی کی جانب سے پنجاب کے پارٹی عہدیداروں کو الیکشن میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور جن حلقوں میں امیدوار سامنے نہیں […]
لاہور(پی این آئی)مصنوعی بارش کے بعد لاہور شہر میں اسموگ کی شدت میں کمی آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق مصنوعی بارش کے بعد لاہور میں اسموگ کی شدت میں کمی آ گئی، پنجاب کا صوبائی دارالحکومت فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں چھٹے نمبر پر […]
راولپنڈی(پی این آئی)شادی کی تقریب کے لیے پرانی شیروانی دیے جانے پر راولپنڈی کا شہری عدالت پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق شہری عثمان شبیر نے فیشن ہاؤس کے مالک کو 5 لاکھ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔نوٹس کے متن کے مطابق فیشن ہاؤس کے مالک […]
سوات(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں پاک فوج کے تعاون سے جیپ اینڈ بائیک ریلی کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق وادئ سوات میں سردی کی آمد کے ساتھ سیاحت میں بھی اضافہ ہوگیا، مالم جبہ میں […]
کراچی (پی این آئی)نومبر میں کمرشل بینکوں کی جانب سے حکومت کو قرضے فراہم کرنے کی شرح 92 فیصد کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جس کے بعد نجی اداروں کیلیے بینکوں سے قرض حاصل کرنے میں کوئی دلچسپی باقی […]
پرتھ(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنادیا۔ سعود شکیل ٹیسٹ میچز کی ابتدائی 15 اننگز میں ہر بار 20 رنز کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے، انہوں نے یہ سنگِ میل آسٹریلیا کے خلاف […]