لاہور(پی این آئی)سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے، والد صنم جاوید کا کہنا ہے کہ صنم جاوید لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گی ۔ والد صنم جاوید […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ 100 بار کہہ چکا ہوں میں الیکشن نہیں لڑرہا جب کہ نواز شریف سے کوئی رابطہ کیا نہ انہیں رابطہ کرنے کی ضرورت ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی […]
لاہور(پی این آئی)نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے 5 ٹی 20 میچوں کے لیے پاکستان کے اسکواڈ میں 3 وکٹ کیپرزکو شامل کیا گیا ہے۔ تجربے کار وکٹ کیپر محمد رضوان کے ساتھ اسکواڈ میں صاحبزادہ فرحان اور اعظم خان کو شامل کیا گیا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی و صوبائی اسمبلیوں کا امیدوار بننے کے لیے بنیادی اہلیت کیا ہونی چاہیے؟ کون انتخابات میں حصہ لے سکتا ہے؟ اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بتا دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق رکنِ پارلیمنٹ بننے کے لیے امیدوار پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک، جب کہ شمالی اضلاع میں شدید سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں، اور بالائی سندھ میں دھند اور اسموگ چھائے رہنے کا امکان […]
راولپنڈی(پی این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب ، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند اور سموگ […]
کراچی(پی این آئی)سندھ سرکار نے یوم قائد اعظم محمد علی جناح کے موقع پر 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قائد اعظم محمد علی جناح کی ولادت کے روز عام چھٹی ہوگی، پیر کے روز تمام سرکاری […]
کراچی(پی این آئی)سندھ سرکار نے گندم کی 100 کلو بوری کی قیمت 11 ہزار روپے مقرر کردی۔ نگران سندھ کابینہ کی منظوری سے گندم کی قیمت مقرر کردی گئی۔ محکمہ خوراک سندھ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسٹیٹ بینک کےافسران کی تنخواہوں میں30 فیصد تک اضافہ کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق اضافہ گورنراسٹیٹ بینک کی سربراہی میں اسٹیٹ بینک کے بورڈآف ڈائریکٹرزنےکیا۔ تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا۔ بغیر پینشن والےاسٹیٹ بینک افسران کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے غیرقانونی پاسپورٹ اور حساس ڈیٹا کی چوری روکنےکے لیے اہم اقدام کرلیا۔ ذرائع کے مطابق افغانوں سمیت غیرملکیوں کے پاکستانی پاسپورٹ کا راستہ مستقل بند کرنےکے لیے پیکا قانون کا نفاذ کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ […]