الیکشن کمیشن نے پرویز خٹک کے جھوٹ کی پول کھول دی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پرویز خٹک کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین اور سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا تھا کہ مجھےبلے کے نشان کی پیشکش ہوئی تھی لیکن میں نے انکار […]

تحریک انصاف کو الیکشن سے پہلے ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

پشاور (پی این آئی) سابق ایم پی اے پی ٹی آئی محمد فہیم نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شمولیت اختیار کرلی۔ پرویز خٹک نے ان کا پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کیا، پرویزخٹک نے کہا کہ بہت سارے لوگ شمولیت کیلئے رابطے کررہے ہیں، […]

ہزاروں ملازمین کی نوکریاں خطرے میں پڑگئیں

نیویارک(پی این آئی)گوگل کی سرپرست کمپنی الفا بیٹ نے جنوری 2023 میں 12 ہزار ملازمین کو نکال دیا تھا۔ اب ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گوگل کے مزید 30 ہزار ملازمین کو جلد فارغ کیے جانے کا امکان ہے اور ایسا آرٹی […]

احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے نگران وزیراعظم نے اہم اقدام اُٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی)نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی تجویز صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کر دی۔ کابینہ ڈویژن کی بھیجی گئی سمری میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے احد چیمہ کو عہدے سے […]

پاکستان میں پھر زلزلہ، شدت کتنی تھی؟

سوات (پی این آئی) پاکستان میں پھر زلزلہ ۔۔ مینگورہ اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور مینگورہ کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت 4.4 […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 116 روپے کا اضافہ

لاہور(پی این آئی) ملک میں سال 2023 میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 116 روپے 58پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سال 2023 میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے باجود آئی ایم ایف شرائط کے تحت لیوی […]

پی ٹی آئی سےانتخابی نشان ’بلا‘چھین کر کس کو دینے کی آفر ہوئی؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویزخٹک نے کہا ہے کہ مجھے بلے کے نشان کی آفر ہوئی تھی لیکن میں نے انکار کردیا تھا۔ مجھے نہیں پتا کہ کون لاڈلہ ہے، چیلنج کرتا ہوں کہ میں نئی جماعت بناکر تمہارے […]

الیکشن کمیشن کے احکامات پر دو اہم شخصیات کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو ہٹا دیا گیا۔سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو نگران وزیراعظم کے سیکرٹری خرم آغا نے مراسلہ ارسال کیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن آئی جی اور ڈی سی […]

ملک کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ آصف زرداری نے بڑا دعویٰ کر دیا

نواب شاہ (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ آصف زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن میں محنت کا مشورہ دے دیا۔ نوابشاہ میں آصف علی زرداری کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے ریٹرنگ آفیسر کے دفتر پہنچے اور جانچ پڑتال کروائی۔ اس موقع […]

پی ٹی آئی عہدیدار رہائی ملنے کے فوری بعد گائے چوری کے مقدمے میں گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عہدیدار بابر گجر کو رہائی ملنے کے فوری بعد گائے چوری کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی یوتھ ونگ تحصیل چوآسیدن شاہ کے عہدیدار بابر گجر کو ایم پی او سے رہائی ملنے […]

سردیوں میں روزانہ بادام کھانے کے 10 فائدے

خشک میوہ جات میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والا خشک پھل بادام اکثر ناشتے میں کھایا جاتا ہے، اسے ناصرف پکوانوں میں استعمال کیا جاتا ہے بلکہ اس سے مکھن اور دودھ بھی بنایا جاتا ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق صحت مند چکنائی، […]

close