اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ فواد حسن فواد کا عہدہ […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کمرہ عدالت میں اپنے اوپر پولیس تشدد کا بیان دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس میں ڈیوٹی ایڈیشنل اینڈ سیشن جج سید جہانگیر علی نے شاہ محمود کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست […]
اسلام آباد(پی این آئی)ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے۔ عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں، پاکستان اپنے ساتھی ملکوں سے پیچھے رہ گیا ہے۔ ورلڈ بینک کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت […]
کراچی(پی این آئی )انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث روپے کی قدر مزید بڑھ گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں 39 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 281 روپے 81 پیسے میں […]
عارفوالہ (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم مقدمہ میں ڈسجارچ کے بعد دوبارہ گرفتار ہو گئے۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی نعیم ابراہیم کو سرکاری اراضی پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈالر سستا ہونے سے حج اخراجات میں نمایاں کمی ہو گئی، علامہ طاہر اشرفی کے مطابق ڈالر نیچے آنے سے حج کے اخراجات ایک لاکھ روپے کم ہوئے ہیں۔ تمام آرگنائزیشنز سے کہا ہے کہ اس سال حج […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں گزشتہ روز تین فیصد تک اضافہ ہو گیا، قیمتیں اس ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق برطانوی آئل برینٹ کے سودے 2.93 فیصد […]
اسلام آباد(پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ ۔۔ جمعرات کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ صبح کے اوقات میں بعض مقامات پر کہرا پڑنے کا امکان ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن کے ملازمین کی الیکشن تک چھٹیاں ختم کردی گئی۔ انتخابات کے انعقاد تک الیکشن کمیشن کے ملازمین اور افسران کی ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ختم کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 […]
کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کیلئے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 سے دستبردار نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نے این اے 242 […]