حکومت اور تحریک انصاف کے بیک چینل رابطے ختم ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی) باضابطہ مذاکرات پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئے ہیں۔ سینئر صحافی انصار عباسی نے ایک ذریعے کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ گزشتہ ماہ کی 19 تاریخ کو دونوں فریقین […]

سریے اور سیمنٹ کی تازہ قیمتیں سامنے آگئیں

کراچی (پی این آئی)ملک میں تعمیراتی سریے اور سیمنٹ کی تازہ قیمتیں سامنے آگئیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق لوکل سریے کی کم از کم قیمت 2 لاکھ 26 ہزار اور زیادہ سے زیادہ قیمت 2 لاکھ 32 ہزار روپے فی ٹن ریکارڈ کی گئی ، […]

اسٹار لنک کب پاکستان آئےگی؟ ایلون مسک نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس لینے سے متعلق حکومتی فیصلے پر ایلون مسک کا ردعمل سامنے آگیا۔ پاکستانی سوشل میڈیا صارف کے خیرمقدمی بیان پر ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک نےکہا کہ اسٹار لنک سروس کے لیے […]

ڈپٹی کمشنر کُرم پر حملہ، خیبرپختونخوا حکومت کا ردعمل سامنے آگیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے ڈپٹی کمشنر کُرم پر حملے کے ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کرم کی صورتحال پر رات گئے ہنگامی اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری، آئی جی خیبر پختونخوا اور […]

عمران خان کی جلد رہائی کی نوید سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان کو 20 دسمبر تک رہا کرنے کی نوید دی گئی اور یہ آفر اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے دی گئی تھی۔ جیو نیوز کے پروگرام […]

سابق کپتان کی بیٹی کی گاڑی کو حادثہ

اسلام آباد(پی این آئی)سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کی بیٹی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو سارو گنگولی کی بیٹی ثنا اپنی گاڑی میں کولکتہ کے ڈائمنڈ ہاربر روڈ پر جارہی تھیں کہ پیچھےسے ایک بس نے […]

شیر افضل مروت نےبڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے تحریک انصاف کے کیسز میں وکلا کو دی گئی فیسوں کا آڈٹ کروانےکا مطالبہ کردیا۔ جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ چند وکلا نے […]

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ‎

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں آئندہ ہفتے توسیع کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، پیر عمران شاہ ، ڈاکٹر توقیر شاہ اور طلال چوہدری سمیت دیگر کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع […]

ورلڈبینک پاکستان کو کتنا قرض دے گا؟ بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو آئندہ 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض ملےگا۔ ذرائع وزار ت اقتصادی امور کے مطابق ورلڈبینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا۔ 14جنوری کو ورلڈ بینک کے بورڈ آف […]

‏انٹرنیٹ سست روی کا شکار کیوں؟ بڑی وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) ‏انٹرنیٹ میں سست روی پر پی ٹی اے نے تحقیقات مکمل کرلی ، رپورٹ میں انٹرنیٹ میں خلل کی تصدیق ہوئی۔ تفصیلات کےمطابق دو بڑے ٹیلی کام آپریٹرز، نے ایکس پر بلاکنگ کے مسائل کی نشاندہی کی،ایک بڑے آپریٹر نے تمام […]

close