یکم جنوری کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی ؟ جانیے

اسلام آباد(پی این آئی)نئے سال کی کی آمد کی خوشی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی یا نہیں اس حوالے سے ابھی مزید 2دن انتظار کرنا ہو گا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر برینٹ کی قیمتوں میں […]

شاہین پردیس میں پھر ڈھیر: میلبرن ٹیسٹ اور سیریز کینگروز کے نام

میلبرن(پی این آئی)میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 237 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور گرین کیپس کو میچ میں 79 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ […]

قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے عمران خان اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی (پی این آئی )قومی ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے آسٹریلیا میں مسلسل دو اننگز میں نصف سینچریاںسکور کرکے نیا ریکارڈ بنالیا ہے ۔ میلبرن ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں کپتان شان مسعود نے 54 جبکہ دوسری اننگز میں 60 رنز بنائے […]

نگران حکومت کے زیر نگرانی خوفناک نظام چل رہا، کیا حکومت انتخابات ڈی ریل کرنا چاہتی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نگران حکومت کے زیر نگرانی خوفناک نظام چل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور دیگر وکلا کی جانب سے بانی […]

عدالت نے بیرسٹر گوہر کو عمران خان سے الیکشن مشاورت کیلیے ملاقات کی اجازت دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر عمران خان سے مشاورت کی اجازت مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر و دیگر وکلاء کی عمران خان سے ملاقات […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی تھری ایم پی او آرڈر کے خلاف درخواستیں منظور کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سابق اراکین قومی اسمبلی شہریار […]

ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک،دولہا کون؟

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی صاحبزادی اور سماجی کارکن ایمان مزاری شادی کے بندھن میں بندھ گئیں تفصیلات کے مطابق ایمان مزاری نے اپنے دوست عبدالہادی سے شادی کر لی اور اپنی شادی خبر سماجی رابطے کی […]

سال کا آخری کاروباری دن، انٹر بینک میں ڈالر سستا، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

اسلام آباد(پی این آئی )سال کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر سستا ہونے لگا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کھائی دے رہا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز […]

سائفر کیس میں 9 گواہوں کے بیانات خلاف قانون قرار، تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سائفر کیس میں 9 گواہوں کے بیانات خلاف قانون قرار، اسلام آباد ہائیکورٹ کے تحریری فیصلے کے مطابق 21 دسمبر کے بعد اوپن ٹرائل میں 12 گواہان کے بیانات ریکارڈ ہوئے، محض پراسیکیوشن کی درخواست پر اوپن ٹرائل کو ان […]

ملکی خزانے پر ڈالروں کی بارش، سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ارب ڈالرز ہوگئے؟

لاہور (پی این آئی) ملکی خزانے پر ڈالرز کی ٹھیک ٹھاک برسات، ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر پونے 8 ارب ڈالرز کی سطح سے اوپر چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران ہونے ایک ارب ڈالرز سے زائد […]

شدید دھند، موٹروے کو کہاں کہاں سے بند کر دیا گیا؟ سفر سے پہلے پڑھ لیں

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث موٹروے ایم 3، ایم 4 اور ایم 5 کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دھند کے باعث موٹروے ایم 3 فیض پور سے رجانہ کو بند کردیا گیا، موٹروےایم 5 […]

close