پنشنرز کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے پنشن واجبات کے 2کھرب روپے کی ادائیگی کیلئے پلان تیار کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ای او بی آئی کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پینشن […]

نادرا نے شہریوں کی بڑی مشکل آسان کردی

لاہور (پی این آئی )نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی کارڈ پررہائشی پتہ تبدیل کروانے کے لیے اقدامات کا اعلان کر دیاہے جس سے ہر شہری چٹکیوں میں اپنا کام کروا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایسے افراد جو اپنی رہائش تبدیل کرچکے […]

الیکشن کمیشن نے الیکشن نتائج سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے قومی میڈیا کیلئے 17نکاتی ضابطہ اخلاق بھی جاری کر دیا ،پولنگ ختم ہونے کے ایک گھنٹے تک نتیجہ نشر نہیں کیا جائیگا۔ نتائج نشر کرتے وقت بتایا جائیگا کہ یہ غیر سرکاری، نامکمل نتائج ہیں جنھیں آر او […]

سوموار کو بینکوں میں تعطیل کا اعلان

کراچی (پی این آئی) سوموار کو بینکوں میں تعطیل کا اعلان ۔۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ نئے سال کے پہلے روز تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم […]

شاہ محمود قریشی کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوگیا

ملتان ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات سامنے آئے ہیں، اس حوالے سے استحکام پارٹی کے امیدوار […]

عمران خان کو الیکشن سے پہلے بڑا جھٹکا لگ گیا، مشکلات میں اضافہ

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے میانوالی اور لاہور سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے سابق وزیر اعظم عمران خان کے کاغزات نامزدگی مسترد ہوچکے […]

سردیوں کی چھٹیوں میں کتنا اضافہ ہوگیا؟ نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پی این آئی) لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 30 دسمبر 2023ء ) پنجاب حکومت کی جانب سے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا، سردی کی شدت میں اضافہ کے باعث پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع […]

سونے کی قیمت میں آج کتنی کمی ہوئی؟

کراچی(پی این آئی)سال 2023 کے اختتام پر سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ہفتہ کو صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 20 ہزار روپے کا ہوگیا۔ اسی […]

پاکستانی اسٹار آصف علی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، ساگرکھنہ

دبئی(پی این آئی) نیو یارک اسٹرائیکرز مالک ساگر کھنہ نے ابوظبی ٹی 10 ٹورنامنٹ جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد دی ہے اور پاکستانی اسٹار آصف علی کی خاص طور پر تعریف کرتے ہوئے ان کی خدمات کو ناقابل فراموش قرار دیا ہے۔ آصف علی اور […]

اسرائیلی فوج کا غزہ سے لاکھوں ڈالرز، قیمتی سامان لوٹنے کا انکشاف

غزہ: اسرائیل کی غاصب فوج نے غزہ میں فلسطینیوں کو شہید کرنے کے ساتھ ساتھ لوٹ مار کا بازار بھی گرم کررکھا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیوں نے […]

تحریک انصاف کی ایک اور خاتون رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

میانوالی(پی این آئی )میانوالی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لیڈی ونگ کی ضلعی صدر عمارہ نیازی کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع کچہری کے احاطے سے عمارہ نیازی کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس […]

close