سڈنی (پی این آئی ) پاکستان کے خلاف اپنے کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ سے قبل آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کی مبینہ طور پر گمشدہ ہونے والی ٹیسٹ کیپ بالآخر مل گئی۔ پاکستان کے خلاف سڈنی میں جاری ٹیسٹ میچ ڈیوڈ وارنر کے کیریئر کا […]
ویب ڈیسک ( پی این آئی) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔ عامر جمال آسٹریلیا کیخلاف ایک ٹیسٹ میچ کی اننگز میں 50 سے زائد […]
کیمبرج (پی این آئی) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً 50 فیصد نوجوانوں سمجھتے ہیں کہ وہ سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا ہیں۔ یونیورسٹی آف کیمبرج میں کی جانے والی تحقیق کے ابتدائی نتائج میں محققین کا کہنا ہے کہ سوشل […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سینیٹ کی الیکشن سے متعلق قرارداد پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری علی عمران شاہ کے مطابق سینیٹ کی قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ […]
لاہور (پی این آئی) اتحادی اور نگران حکومت کے دور میں صرف ایک سال کے دوران قرضوں میں 12 ہزار 430 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک دستاویز کے حوالے سے بتایا گیا کہ وفاقی حکومت کا قرضہ نومبر 2023 تک بڑھ کر […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے اسکولز ایجوکیشن افسران کا اجلاس طلب کر لیا جس میں تجاویز پر غور کیا جائے گا، پہلی […]
جکارتہ(پی این آئی)انڈونیشیا میں 2 ٹرینوں کے درمیان پیش آنے والے حادثے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں پیش آیا جہاں 2 مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم ہوا۔ انتظامیہ نے بتایا کہ مشرقی صوبے […]
اوٹاوا(پی این آئی)کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت جاری کردی۔ کینیڈا کی حکومت اور ہائی کمیشن نے اپنے شہریوں کیلئے پاکستان کیلئے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔کینڈین ہائی کمیشن کی جانب سے جاری ہدایت نامہ کے […]
کراچی (پی این آئی) سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد پاس ہونے کے بعد سٹاک ایکسچینج مندی کارجحان رہا اور مارکیٹ مثبت اعشارئیے سے منفی میں آگئی اورکے ایس ای 100انڈیکس میں 809 پوائنٹس تنزلی ہوگئی جبکہ مارکیٹ 63ہزار کی نچلی سطح پرآگئی۔ […]
ایبٹ آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کے کاغذات منظور ہو گئے اور الیکشن ٹربیونل نے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔ ریٹرننگ افسر نے تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کے این اے 18 ہری پور سے کاغذات نامزدگی […]
لاہور (پی این آئی) بارش اوربرف برسانے والا مغربی سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا، صوبے کے شمال مشرقی مغربی اور ساحلی علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی۔ انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، نوشکی، دالبندین اور خاران میں گرج چمک […]