تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم وکٹ گر گئی

راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑدی، اپنے بیان میں انہوں نے سانحہ 9مئی کی مذمت بھی کی۔ اپنےبیان میں عمر تنویر بٹ نے کہا کہ میں 2017 میں پاکستان تحریک […]

سی ڈی اے کا گھوسٹ ملازمین کا سراغ لگانےکیلئے ادارے کے 13ہزار ملازمین کا ڈیٹا ڈیجٹلائز کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی ۔۔ سی ڈی اے انتظامیہ نے گھوسٹ ملازمین کا سراغ لگانے اور ملازمین کا ڈیٹا جمع کرنے کیلئے ادارے کے 13ہزار ملازمین کا ڈیٹا ڈیجٹلائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی ڈی اے […]

الیکشن ملتوی کروانے کی قرارداد کی منظوری، چئیرمین سینیٹ اور ارکان بڑی مشکل میں پڑ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین سینیٹ اور ارکان بڑی مشکل میں پڑ گئے ۔۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سینیٹ ارکان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سینیٹ میں انتخابات ملتوی کروانے کے لیے قرار […]

واٹس ایپ صارفین کیلئے بہت بُری خبر، جلد ہی اہم سہولت ختم کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پی این آئی) واٹس ایپ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ترین میسجنگ ایپ ہے اور اس کے اینڈرائیڈ صارفین اپنے ڈیٹا بیک اپ کے لیے گوگل ڈرائیو پر انحصار کرتے ہیں۔ ابھی واٹس ایپ بیک اپ ڈیٹا کے لیے گوگل ڈرائیو اسٹوریج […]

سردی بڑھتے ہی طلبا کیلئے اہم خبر آگئی، تعلیمی اداروں سے متعلق بڑا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)سردی کے باعث سندھ میں سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سندھ میں 31 جنوری تک سکول صبح ساڑھے 8 بجے کھلیں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ فیصلےکا اطلاق تمام سرکاری ونجی سکولوں پرہوگا۔ […]

ایک اور پاکستانی کرکٹر کی سیاست میں انٹری، کہاں سے الیکشن لڑنے جارہے ہیں؟

لاہور (پی این آئی) ایک اور پاکستانی کرکٹرسیاست میں انٹری دینے کوتیار ہیں ۔38سالہ سابق کرکٹر خالد لطیف ملیرکی صوبائی اسمبلی کی نشست سےالیکشن لڑیں گے۔ سما سے خصوصی گفتگوسابق کرکٹر خالد لطیف نے کہا کہ کرکٹرز رول ماڈل ہوتے ہیں ان کو لوگوں کےلیےکام […]

غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ جاری، اب تک کتنے افغان شہری واپس جاچکے ہیں؟ تفصیلات آگئیں

ویب ڈیسک (پی این آئی) غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت پاکستان کےاعلان سےقبل بھی غیرقانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔ 04 جنوری 2024 کو جانے والے 1138 […]

الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد پر بلاول بھٹو کا شدید ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن ملتوی کرنے کی سینیٹ قراردادپرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ہر صورت ہوں گے لاہور میں بلاول بھٹو زرداری سے سوال کیا گیا کہ الیکشن معطل […]

1 ہزار روپے کے جعلی نوٹ کی پہنچان کیسےکریں؟اسٹیٹ بینک نے ویڈیو جاری کردی

لاہور (پی این آئی) اسٹیٹ بینک نے 1 ہزار روپے کے جعلی نوٹ کو پہنچاننے سے متعلق ویڈیو جاری کر دی۔ ملک میں سب سے زیادہ 1 ہزار روپے کے جعلی کرنسی نوٹ زیر گردش ہونے کے انکشاف کے بعد مرکزی بینک نے شہریوں کی […]

سردی کی انتہائی شدید لہر کیلئے تیار ہو جائیں۔۔محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

لاہور (پی این آئی) سردی کی اب تک کی سب سے شدید ترین لہر کیلئے تیار ہو جائیں۔ جنوری کے دوسرے ہفتے سے ملک کے کئی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی پڑنے کا امکان، لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں سال کے […]

close