انتہائی افسوسناک حادثہ، ہلاکتیں ہوگئیں

کامونکی (پی این آئی) کامونکی میں تیز رفتار مزدا نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو ٹکر مار دی جس کے نیتجے میں بہن بھائی جاں بحق، والد اور دوسری بیٹی شدید زخمی ہو گئے۔ افسوس ناک واقعہ بھولا پیر کے قریب پیش آیا جہاں موٹرسائیکل پر […]

برائلر اور انڈوں کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لاہور (پی این آئی) مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، ملک کے متعدد شہروں میں برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ایک ہی دن میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ پرچون سطح پر فی کلو […]

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری الیکشن لڑنے کیلئے نا اہل قرار ؟خود ہی حقیقت بتا دی

لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد نے نااہل کرنے کی خبروں کی تردید کردی، مجھے نااہل نہیں کیا گیا، فواد چودھری کے کہنے پر اپنے کاغذات واپس لئے ہیں۔ ایکس پر جاری ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا […]

پی ٹی آئی کے کن کن رہنمائوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے؟ اہم خبر آگئی

فیصل آباد (پی این آئی) 9 مئی کو سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملہ کے کیس میں پی ٹی آئی قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری […]

الیکشن ملتوی کرنے کی قرار داد، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ کی عام اتخابات ملتوی کرنے کی منظور کردہ قرارداد الیکشن کمیشن آف پاکستان کو موصول ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد بارے اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا، الیکشن کمیشن کا اجلاس […]

مسافر ٹرین کو آگ لگا دی گئی، کتنے افراد زندہ جل گئے؟ افسوسناک خبر آگئی

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش میں مسافر ٹرین کو آگ لگا دی گئی، کئی پولنگ بوتھ بھی نذر آتش کر دیئے گئے۔ بنگلہ دیش میں انتخابات سے ایک روز قبل مشتعل مظاہرین نے کئی پولنگ بوتھ کو آگ لگا دی۔ دوسری جانب ڈھاکہ جانے […]

عمران خان کے الزامات پر امریکا کا ردِعمل بھی آگیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی محکمہ خارجہ نے برطانوی جریدے کے مضمون میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے امریکا پر لگائے گئے الزامات کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ امریکا پاکستان کو […]

زرتاج گل کو الیکشن لڑنے کی اجازت ملی یا نہیں؟ الیکشن ٹربیونل نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) ملک بھر میں عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزذگی مسترد کرنے کیخلاف اپیلوں میں 4 روز باقی رہ گئے ہیں۔ اس دوران الیکشن ٹریبونلز کی جانب سے تحریک انصاف کے امیدواروں کیلئے خوشخبریوں کا سلسلہ […]

عمران خان کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ اور 190ملین پاونڈ ریفرنسسز کی سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی۔ توشہ خانہ کیس اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی سماعت احتساب عدالت کے جج […]

ٹول پلازہ کے ریٹ میں 100فیصد تک اضافہ

لاہور(پی این آئی) پنجاب کمیونیکیشن اینڈ ورک (سی اینڈ ڈبلیو) ڈیپارٹمنٹ نے ٹول پلازہ کے ریٹ میں 100فیصد تک اضافہ کر دیا۔ کاروں کے لیے ٹول ٹیکس 20روپے سے بڑھا کر 30روپے اور بسوں کے لیے 60روپے سے بڑھا کر 70روپے کر دیا گیا ہے۔منی […]

رہائشی علاقوں میں واقع پرائیویٹ سکولوں اور کالجز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

راولپنڈی(پی این آئی) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے رہائشی علاقوں میں واقع پرائیویٹ سکولوں اور کالجز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ آر ڈی اے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ رہائشی علاقوں میں واقع پرائیویٹ سکول اور کالج 15دن […]

close