تحریک انصاف الیکشن کا بائیکاٹ کرنے جارہی ہے؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کا انتخابات کا بائیکاٹ کرنے پر غور، کور کمیٹی اجلاس میں بیرسٹر گوہر نے انتخابات کے بائیکاٹ کی تجویز دے دی، گوہر ایوب خان، علی امین گنڈاپور اور عاطف خان کی جانب سے انتخابات کے بائیکاٹ کی مخالفت۔ […]

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ٹیم میں اہم تبدیلی کا امکان

آکلینڈ(پی این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی T20I سیریز میں پاکستانی ٹیم کا آغاز بہترین نہیں تھا۔ انہیں اپنے ابتدائی کھیل میں 46 رنز کے مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اب سب کی نظریں دوسرے میچ پر ہیں جو کل […]

پاکستان تحریک انصاف اور تحریک انصاف نظریاتی کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف اور تحریک انصاف نظریاتی کےدرمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف اورتحریک انصاف نظریاتی کےدرمیان معاہدہ 30 دسمبرکوہوا۔       معاہدے کے مطابق 7 نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہونی تھی اور اختر اقبال ڈار […]

پی ٹی آئی رہنما کا نامعلوم شخص نے پارٹی ٹکٹ چھین لیا، فرار ہوگیا

راولپنڈی (پی این آئی) نامعلوم شخص سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ چھین کر فرار ہوگیا۔           تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں این اے 55 کے آر او احد ڈوگر کے اسٹاف سے فائل چھین کر مشکوک شخص فرار […]

میں دوستی نبھائوں گا، شیخ رشید کیخلاف پی ٹی آئی کے امیدوار کھڑے کرنے کے بعد شیخ رشید کاردِعمل بھی آگیا

راولپنڈی (پی این آئی) کیا بانی تحریک انصاف نے شیخ رشید سے نظریں بدل لیں، یہ حقیقت ہو یا نہ ہو مگر شیخ رشید نے کھری کھری سنا دیں۔ شیخ رشید نے سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سیاسی زندگی میں بہت […]

پی ٹی آئی امیدواروں کے پاس تحریک انصاف نظریاتی کی ٹکٹیں کہاں سے آئیں؟ تحریک انصاف نظریاتی کے رہنما اختر اقبال ڈار میدان میں آگئے

اسلام آبد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوا، ان کی جماعت کے جعلی ٹکٹ جمع کروائے گئے ہیں۔ سنیچر کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اختر اقبال […]

پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گر گئی

لاہور(پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی نے لودھراں سے بھی پاکستان تحریک انصاف کی اہم سیاسی وکٹ گرا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی مہراشرف سیال نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی پی پی […]

16جنوری سے پیٹرول کتنا سستا ہوگا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ملک میں انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی ہونے اور عالمی منڈی میں خام تیل قیمتوں میں کمی کے باعث […]

تحریک انصاف کو بلا ملے گا یا نہیں؟ سپریم کورٹ سے بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن کےخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ محفوظ کیا گیا فیصلہ آج ہی سنائے جانے کا امکان ہے، سماعت کے بعد چیف جسٹس نے ریمارکس دیےتمام وکلاء نے بہترین معاونت […]

سپریم کورٹ سے ایک اور بڑا استعفیٰ آنے کا امکان، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) جسٹس (ر) مظاہر علی نقوی اور جسٹس (ر) اعجاز الاحسن کے استعفوں کے بعد تیسرے جج کے استعفے سے متعلق قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔ کچھ صحافی دعویٰ کر رہے ہیں کہ جسٹس (ر) مظاہر علی نقوی اور جسٹس (ر) اعجاز […]

close