پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کا حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار جٹ نے قومی مسائل پر حکومت سے تعاون کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں ڈاکٹر نثار جٹ اور ن لیگ کی نوشین افتخار […]

وفاقی کابینہ میں توسیع بلا جواز قرار دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ آنے والے ہفتے میں وفاقی حکومت میں توسیع کی جائے گی، وفاقی کابینہ میں توسیع بلا جواز ہے […]

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی سے بغیر نگرانی ملاقات کا مطالبہ کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ بانی سے ملاقاتوں میں نگرانی جیسی صورتحال ناقابل قبول ہے۔ عمر ایوب نے بانی عمران خان […]

بھارتی اداکارہ کے گھر چوری کی سنسنی خیز واردات ‎

اسلام آباد (پی این آئی)62 سالہ بالی وڈ اداکار پونم ڈھلون کے گھر چوری ہوگئی اور چور کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے علاقے خار میں اداکارہ کے بیٹے کے گھر چوری کی واردات گزشتہ ہفتے ہوئی۔رپورٹس میں کہا […]

شیر افضل مروت کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بیرون ممالک کچھ لوگ ڈالر کمانے کے لیے پی ٹی آئی کو استعمال کررہے ہیں۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں […]

چیمپئنز ٹرافی میں روہت شرما اور کوہلی ٹیم کا حصہ ہونگے یا نہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے خراب پرفارمنس کے باوجود کپتان روہت شرما ٹیم میں برقرار رہیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں ویرات کوہلی بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے جب کہ جسپریت بمراہ نائب کپتان ہوں […]

بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کے حوالے سے اہم ہدایت کر دی‎

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ عمران خان نے مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنماؤں بیرسٹر گوہر، علی ظفر اور شیر افضل نے ملاقات کی۔عمران […]

عمران خان کی درخواست منظور، بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور کر لی۔ جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں انسداد دہشگردی کی عدالت کے جج امجد […]

عمران خان کا عرب ممالک سے متعلق پروپیگنڈا سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے عرب ممالک سے متعلق پروپیگنڈے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مذمت کی اورکہاکہ ان اکاؤنٹس سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں […]

غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کیلئے بڑا حکم آگیا

تہران (پی این آئی) ایران نے قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے افغان پناہ گزینوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ تہران کے گورنر محمد صادق کا کہنا ہے کہ ایران میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا کام […]

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیاسی رہنما کے بھائی جاں بحق

ٹانک(پی این آئی) ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء مفتی کفایت اللہ کے 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔ ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 بھائیوں کو قتل کردیا، دونوں بھائیوں کو پیر کھچ کے قریب فائرنگ […]

close