ہور (پی این آئی) ڈالر کی قیمت 10 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئی، نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مستحکم رہی۔ تفصیلات کے مطابق روپے کے مقابلے امریکی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے نائب شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ عارف علوی رانگ نمبر نکلے ہیں،میری ذاتی رائے ہے کہ پارٹی سے اُن کا پتہ صاف ہوگیا ہے۔ انہوں نے معروف صحافی طارق متین کے ساتھ کراچی میں گفتگو […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ملک بھر میں16جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ ڈیزل کے نرخ میں کوئی کمی متو قع نہیں ہے۔ ایک سینئر سرکاری افسر کا کہنا ہے پیٹرول کی قیمت میں […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے اور اس فیصلے کے خلاف ہر صورت نظر ثانی اپیل دائر کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو […]
راولپنڈی (پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان آزاد حیثیت سے انتخابات میں اتریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے صوبائی حلقے پی پی 17 سے سابق پی ٹی آئی رہنما اور صوبائی وزیر فیاض […]
لاہور (پی این آئی)لیگی رہنماخواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد نہ لاتے توپاکستان دیوالیہ ہوجاتا۔ کارنر میٹنگ سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ڈیفالٹ کا مطلب ہے دنیا آپ کا حقہ پانی بندکر دیتی ہے،خزانہ […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے جس کی وجہ سے موٹر ویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر ویز کے مطابق دھند کی وجہ سے موٹروےایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کردی […]
اسلام آباد (پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ ۔۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب ، خیبر پختونخوا […]
نوابشاہ (پی این آئی) نواب شاہ کے حلقہ این اے 207 سے شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کے مقابلے میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈے ای) سمیت 2 امیدوار دستبردار ہوگئے۔ این اے 207 شہید بینظیر آباد کے ریٹرننگ افسر سبھاش چندر نے بتایا […]
لاہور (پی این آئی) اناللہ وانا الیہ راجعون ۔۔ سمندری سے سابق ایم پی اے مظہر علی گل انتقال کر گئے۔ وہ مسلم لیگ نون کے ٹکٹ ہولڈر عارف محمود گل کے والد تھے۔چوھدری مظہر علی گل مرحوم کی نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے […]
نوشہرہ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے مرکزی چیئرمین سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت اگر قائم تھی تو وہ میری وجہ سے تھی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے راہیں جدا کردیں […]