عمران خان نے شیر افضل مروت سے متعلق خاموشی توڑدی، اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں کیا کہا؟

اسلام آباد( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چئیرمین عمران خان نے آج اڈیالہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیرافضل مروت بہادر آدمی ہے، فرنٹ فٹ پر کھیلتا ہے، کبھی کبھار ایسی ویسی باتیں کر دیتا ہے۔   […]

سندھی، اردو ڈراموں کے معروف اداکار انتقال کر گئے

ویب ڈیسک (پی این آئی) سندھی، اردو ڈراموں کے سینیئر اداکار میر محمد لاکھو انتقال کرگئے۔ اداکار کے بیٹے اکبر کے مطابق میر محمد لاکھو کو دل اور پھیپڑوں کا عارضہ لاحق تھا، ان کی عمر 70 برس تھی۔اکبر لاکھو نے بتایا کہ والد کی […]

تحریک انصاف کا خفیہ ’پلان سی‘ کیا ہوگا؟ پی ٹی آئی سینیٹر نے آخرکار بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر ہمایوں مہمند نے الیکشن کے حوالے سے اپنی پارٹی کا پلان سی بتادیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے سینیٹر ہمایوں مہمند نے موبائل […]

پاکستان میں پیٹرول سستا لیکن عالمی منڈی میں تیل کتنا مہنگا ہوگیا؟

لندن (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو پھر سے پر لگ گئے۔ بحیرہ احمرمیں کشیدگی کے باعث برطانوی خام تیل کی قیمت 78 ڈالرز کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں […]

امیر جماعت اسلامی کراچی پی ٹی آئی کی حمایت میں سامنے آگئے ،سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہ

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کیخلاف فیصلے کے بعد امیر جماعت اسلامی کراچی کا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے انتخابی نشان بھی منسوخ کرنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے تحریک انصاف کو انتخابی نشان […]

چوہدری نثار نے انتخابی مہم کا جارحانہ آغاز کر دیا، کس کس کو نشانے پر لے لیا؟

لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر چو ہدی نثار علی خان نے کہا کہ کسی کے پاؤں پکڑ کر نہیں عوام کا ہاتھ پکڑ کر انتخاب جیتوں گا۔     واہ کینٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ ہمیشہ […]

سیمنٹ کی قیمت میں کمی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈکی گئی۔         پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 11 جنوری کو ختم ہونے والےہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی […]

پی ٹی آئی نظریاتی نے انتخابی نشان دینے کے بدلے کیا ڈیل کی تھی؟ لطیف کھوسہ نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف رہنما اور وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نظریاتی کے چیئرمین نے ہم سے 7 سیٹیں مانگی تھیں۔     پی ٹی آئی نظریاتی کو سات سیٹیں دینے کا معاہدہ ہوا، ٹکٹوں پر […]

اختر اقبال ڈار نے پی ٹی آئی سے معاہدہ سے متعلق خاموشی توڑ دی

لاہور (پی این آئی) رہنما پی ٹی آئی نظریاتی اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ میرا حلفاً بیان ہے کہ میرا کبھی پی ٹی آئی سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو پچھاڑ دیا

ملتان(پی این آئی)فتح پور میں پی پی 279 سے ن لیگ کے رہنما، امیدوار صوبائی اسمبلی غلام رسول پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔       فتح پور میں امیدوار ایم پی اے پی پی 279 غلام رسول بھی ن لیگ سے مایوس ہوگئے۔ […]

close