پی ٹی آئی رہنما کو بڑا جھٹکا لگ گیا

فیصل آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار ملک عمر فاروق کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔ ملک عمر فاروق نے این اے 99 اور پی پی 107 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، پی ٹی آئی رہنما کے کاغذات ابتدائی طور پر […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، ایل پی جی کی سرکاری قیمت میں پھر اضافہ

لاہور(پی این آئی)ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ ہوگیا،ایل پی جی گھریلو سلنڈر 120 جبکہ کمرشل 450روپے مہنگا ہو گیا۔ ایل پی جی کی سرکاری قیمت 256روپے کلو مقررہے،شہری ایل پی جی 320سے 330روپے فی کلو خریدنے پر مجبور ہیں،شہریوں کا […]

ایک بار پھر زلزلے کے خوفناک جھٹکے، عوام میں شدید خوف و ہراس

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکوں کے سبب عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 15 کلو میٹر اور مرکز ہرنائی سے 45 کلو میٹر دور جنوب مشرق […]

مشکل وقت میں تحریک انصاف نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرادی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم ن لیگ کے ناراض رہنماء افتخار احمد بھنگو ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔ افتخار احمد بھنگو عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر نالاں تھے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افتخار […]

کرکٹ شائقین کو خبردار کردیا گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کیخلاف کرائسٹ چرچ میں ہونیوالے آخری دو ٹی ٹوئنٹی میچز سے قبل کرکٹ فینز کو خبردار کر دیا۔ شائقین کو تنبیہ کی گئی ہے کہ چھکے کیلئے آنیوالی گیند پر نظر رکھیں۔نیوزی لینڈ کرکٹ نے […]

چوہدری سرور کا ق لیگ چھوڑنے کا فیصلہ، کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرنیوالے ہیں؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) سابق گورنر پنجاب و چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق چودھری سرور نے ق لیگ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔       چودھری سرور کے پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ معاملات طے پاگئے۔ ذرائع کے مطابق سابق گورنر پنجاب چودھری […]

بارشیں ہوں گی یا موسم خشک رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ صبح اور رات میں بعض مقامات پر دھند پڑنے کا امکان ہے، چند مقامات پر […]

تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی، اہم سیاسی شخصیت ن لیگ میں شامل ہوگئی

خان پور(پی این آئی) تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی ۔۔۔ خان پور سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سابق ٹکٹ ہولڈر سیٹھ عبدالماجد نے تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا۔ سیٹھ عبدالماجد نے ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار […]

شاداب خان کو بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ قومی ٹیم کے اہم سپنر ابرار احمد اور خرم شہزاد نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب شروع کر دیاجبکہ شاداب خان کو پانچ ہفتے کے ری ہیب کے بعد فٹ قرار دیدیا […]

گاڑیوں کے شوقین پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)معروف کار ساز کمپنی ’ چیری پاکستان ‘ نے اپنی نئی اور شاندار گاڑیاں پاکستان میں متعارف کروانے کی تیاری پکڑ لی ہے جو یقینی طور پر مارکیٹ میں ٹیوٹا ، ہونڈا کو کراس اوور کی مارکیٹ میں کڑا چینلنج دیں گی۔ […]

پاکستان اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی ، امریکا کا اہم بیان سامنے آگیا

انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی) پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی پر امریکا کا اہم بیان سامنے آگیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ نہیں دیکھنا چاہتے۔ایران کی جانب سے منگل کو پاکستانی حدود کی خلاف ورزی […]

close