لاہور(پی این آئی )پاکستان کے سابق آل راونڈر شعیب ملک کی ثانیہ مرزا کے ساتھ شادی 13 سال سے زائد عرصہ چلنے کے بعد ختم ہو گئی ہے اور انہوں نے ثناء جاوید کے ساتھ نئے سفر کا آغاز بھی کر لیا ہے لیکن سوشل […]
ملتان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 15 سے زائد یونین کونسلوں کے چیئرمینوں اور وائس چیئرمینوں نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ سابق ایم پی اے ظہیر الدین علیزئی کی رہائش گاہ پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما سردار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ سمجھوتے کی سیاست کا وقت نہیں رہا، اصولوں کی خاطر کبھی انجام کی پرواہ نہیں کی۔ اپنے ایک بیان میں سردار مہتاب عباسی کا کہنا […]
راولپنڈی (پی این آئی) عمران خان نے چیلنج کیا ہے کہ الیکشن سے تین دن قبل مجھے چھوڑ دیں اور صرف ایک جلسہ کرنے کی اجازت دے دیں ان کو لگ پتہ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے […]
ایبٹ آباد (پی این آئی) نواز شریف کے دیرینہ ساتھی مہتاب عباسی کا تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان، ایبٹ آباد میں پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت ہی سابق گورنر خیبرپختونخواہ کو ن لیگ سے نکالے جانے کی وجہ بنی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]
پشاور (پی این آئی) پشاور میں انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پشاور کے حلقے پی کے 82 سے الیکشن لڑنے والے آزاد امیدوار طارق اعوان کی انتخابی ریلی جاری تھی کہ انم صنم چوک کے قریب نامعلوم افراد نے […]
لاہور(پی این آئی) پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے نئی ویگن آراور سوئفٹ خریدنے کے یا اپنی پرانی ویگن آر اور سوئفٹ کو نئی کے ساتھ تبدیل کرنے کے خواہشمندوں کو بڑی پیشکش کر دی۔ کمپنی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ جو لوگ نئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق قومی کرکٹ کپتان شعیب ملک اورسابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا میں طلاق کی وجہ سامنے آگئی۔ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے مابین طلاق کی افواہیں طویل عرصے سے گردش میں تھیں تاہم اب معلوم ہوا ہے کہ […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن نے سابق وزیراعلیٰ اور سابق گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) سردار مہتاب عباسی کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق مہتاب عباسی کے خلاف پارٹی ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی پر ایکشن […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سروسز اچانک ڈاؤن ہو جانے کے سبب کروڑوں صارفین اذیت میں مبتلا ہوگئے۔ پچھلے چند گھنٹوں سے صارفین کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک، ایکس (سابق ٹوئٹر)، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک […]
کراچی ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء منظور وسان نے نواز شریف کے چوتھی باروزیراعظم نہ بننے کی پیش گوئی کردی، سابق صوبائی وزیر کہتے ہیں ’فیوچر بلاول بھٹو، مریم اور شہباز شریف کا ہے‘۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان […]