پی ٹی آئی کے کامیاب اُمیدواروں کی وفاداری تبدیل کروانے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ حامد میر کا تہلکہ خیز تجزیہ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد تحریک انصاف کے کامیاب امیدواروں کی وفاداریاں تبدیل کرانا آسان نہیں ہو گا، ایسا کرنے کیلئے انہیں اٹھانا پڑے گا، پھینٹی لگانی پڑے گی۔ گفتگو کے دوران حامد میر […]

ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ، فی کلو قیمت کتنی ہوگئی؟ بُری خبر

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے دارالحکومت میں ایل پی جی کی قیمت میں 55 روپے فی کلو تک من مانااضافہ کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 300 سے 320 روپے تک پہنچ گئی […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو محتاط کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں سردی کی شدید لہر اور دھند کا امکان ظاہر کرتے ہوئے شہریوں کے لیے انتباہ جاری کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ آئندہ چندروز کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کےمیدانی […]

خیبرپختونخوا کا اگلا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

نوشہرہ (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کا اگلا وزیراعلیٰ میں ہی بنوں گا اور آئندہ انتخابات میں عمران خان اور پی ٹی آئی کا صفایا کر کے ہی دم لوں گا۔ نوشہرہ […]

چوہدری نثار کا جلسے میں دبنگ اعلان

راولپنڈی (پی این آئی)سابق وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چودھری نثار علی خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ 8 فروری کو ووٹ پر پہرا دیں کیونکہ پچھلی بار ڈکیتی ہوئی تھی۔ چکری کے علاقے میں اپنے حلقہ کے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے […]

عمران خان کس کو بچانے کیلئے چئیرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی ہوئے؟ بیرسٹر گوہر نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ عمران خان نے فوج کیساتھ کوئی جھگڑا نہیں کیا، یہ غلط فہمی دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے غیر ملکی خبر […]

اداکارہ ثنا جاوید اپنے شوہر شعیب ملک سے عمر میں کتنی چھوٹی ہیں؟ دلچسپ معلومات

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی شادی کےپاکستان اور بھارت میں چرچے ہورہے ہیں۔ اب شعیب ملک کی نئی دلہن ثناء جاوید اور سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کے بارے میں انتہائی دلچسپ معلومات سامنے […]

پیٹرول کی قیمت آدھی اور کم آمدنی والوں کو تین مرلے کا پلاٹ دینے کا اعلان

خانیوال (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کے صدر عبدالعلیم خان نے حکومت ملنے پر بڑے پیکج کا اعلان کر دیا۔ پیٹرول کی قیمت آدھی، غریبوں کو 3 مرلے کے پلاٹس دینے کا اعلان۔ خانیوال میں پریس کانفرنس کے دوران عبدالعلیم خان […]

واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)واٹس ایپ میں ایک بالکل منفرد فیچر کو متعارف کرانے پر کام کیا جا رہا ہے۔ اگر آپ اینڈرائیڈ فونز میں نیئر بائی شیئر نامی فیچر استعمال کر چکے ہیں تو واٹس ایپ کا نیا فیچر ضرور پسند آئے گا۔ WABetaInfo کی […]

شعیب ملک کی شادی پر ثانیہ مرزا کا بیان بھی آگیا

حیدرآباد (پی این آئی) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی نئی شادی پر ان کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کا پہلا بیان سامنےآگیا۔ سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے جس کے مطابق ثانیہ مرزا نے […]

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے طاقتور حلقو ں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ طاقتور حلقوں کو سمجھ لینا چاہئے اب بہت ہو گیا، ہمیں ایسی جگہ نہ لے جائیں جہاں سے واپسی ممکن نہ رہے۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے امریکی خبر […]

close